06/03/2023
آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ گندگی کے ڈھیر پر بیٹھا یا روڈ کے کنارے سویا ہوا "کتا" گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک بھونکتا اور دوڑتا ہے, نہ یہ "کتا" آپ سے گاڑی چھیننا چاہتا ہے,نہ گاڑی میں بیٹھتا چاہتا ہے اور نہ ہی اسے گاڑی چلانی ہے بس خوامخواہ "بھوکنا" اس کی "عادت" ہے, ایسے ہی زندگی کے سفر میں جب آپ اپنی منزل کی طرف رواں داواں ہوتے ہیں تو کچھ اسی عادت کے لوگ بنا کسی مقصد کے آپ کی راہ میں "رکاوٹ" پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں, اس لئے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہوں اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں تو ان سے الجھنے کے بجائے اپنی "منزل" کی طرف رواں دواں رہیں..
"کامیابی" آپ کی منتظر رہے گی۔انشااللہ.
14/07/2022
القلم آن لائن قرآن اکیڈمی
جی ابھی آنلائن تعلیم آرام سے گھر بیٹھے سیکھیں 👇🏿👇🏿👇🏿👇🏿
👈۔نورانی قاعدہ
👈🏿.ناظرہ قرآن
👈🏿.حفظ القرآن
👈🏿.مسنون دعائیں
👈🏿.چھ کلمے وضروری مسائل
👈🏿۔مسنون دعائیں
👈🏿۔مکمل نماز
👈🏿👈🏿نوٹ فرمائیں 👉🏿👉🏿
ھمارے ہاں
اکیڈمی میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء ۔+طالبات کو باقاعدہ ادارے کی سند (سرٹیفکیٹ) سے نوازا جائے گا
آئیے خود بھی اور اپنے بچوں +بچیوں کو بھی دین سیکھائیے👇🏿
تو ابھی رابطہ کریں
واٹس ایپ اور سکائپ اور کال نمبر
+923074733827
07/05/2022
القلم آن لائن قرآن اکیڈمی
آپ کے لیئے اور آپ کی اولاد کے لیئے
جسمیں آپ گھر بیٹھے آسانی سے سیکھ سکتے ہیں۔۔۔👇👇👇
1۔نورانی قاعدہ۔
2۔ناظرہ قرآن مجید۔
3۔حفظ القرآن۔
4۔مسنون دعائیں۔
5۔نماز جنازہ۔
6۔ دینی مسائل۔
7۔چھ کلمے ۔
8۔نماز کا طریقہ۔
اور بہت کچھ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نوٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔
مستورات کے لیے تجربہ کار معلمات موجود ہیں۔
اکیڈمی میں تعلیم مکمل کرنے کے بعد امتحان میں کامیابی حاصل کرنے پر سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا۔۔۔۔
تو آئیے اکیڈمی میں داخلہ لیا جیئے
واٹس ایپ اور کال نمبر۔۔۔۔۔👇👇👇👇👇👇
03074733827
16/06/2021
خوشحبری
آن لائن قرآن اکیڈمی
جسمیں آپ گھر بیٹھے آسانی سے تعلیم حاصل کر سکتے ہیں
جس میں آپ کو سیکھ سکتے ہیں👇🏾👇🏾
👈🏾ناظرہ بمع تجوید
👈🏽حفظ القرآن
👈🏾ترجمہ تفسیر
👈🏾6کلمے
👈🏾مسنون دعائیں
👈🏾دینی مسائل
(نوٹ) اکیڈمی میں پہلے3دن کلاسز بلکل فری ہوں گی
رابطہ نمبر
03074733827
03444620836