Information معلومات

Information معلومات

Share

اسلامی معلومات، تاریخ، سائنس، صحت کی معلومات، خبریں، مزاح، شاعری، اقوالِ زریں، تعلیم، تربیت اور بہت کچھ ۔۔۔
پیج لائیک کریں۔

25/12/2024

ایسا کاروبار جس میں نہ کوئی گھاٹا ہے نہ کوئی انویسٹمنٹ 🤐🤫

06/12/2024
21/09/2024

دبئی ترقی کیوں کررہاہے؟ آپ خود دیکھ لیں
پاکستان میں اگر ایک ڈی سی بھی وزٹ پر آ جائے پورا ڈیپارٹمنٹ اس کے سامنے ہاتھ باندھ کر ایسے کھڑا ہوتا ہے جیسے وہ سب اس کے ذاتی ملازم ہیں.، لیکن دوسری طرف دبئی کے شیخ" شیخ محمد " کو دیکھ کر ایک ملازم بھی اپنا کام چھوڑ کر نہیں کھڑا ہوا.
یقینن یہ ہم پاکستانیوں کیلئے لمحہ فکریہ ہے!

13/09/2024

لوگوں کا حق مارنے والو! سن لو ایک بار
حقوق اللہ کی معافی ہے لیکن حقوق العباد کی کوئی معافی نہیں

11/09/2024

پاکستان اس وقت قدیم مصر بنا ہوا ہے۔ جہاں غلام صبح سے
شام تک "فرعونوں" کی عیاشی
کا خرچ اٹھانے کیلئے محنت
کرتے ہیں.!!!😴🥹🤲🏻

16/08/2024

ھم انٹرنیٹ کی تلاش اور بجلی کے بلوں میں رل گئے ۔۔۔
انڈیا جاپان کو آٹو انڈسٹری میں پیچھے چھوڑ رہا ہے۔۔
ماروتی سوزوکی سے 1600 سے زیادہ 'میڈ ان انڈیا' SUV
کو پہلی بار جاپان کو برآمد کیا گیا ہے 🇯🇵
ہندوستان کے لیے بڑی کامیابی کیونکہ ہندوستانی تیار کردہ گاڑیاں دنیا کی سب سے زیادہ سمجھدار آٹو موٹیو مارکیٹوں میں سے ایک تک پہنچ جاتی ہیں۔

11/08/2024

جب یہ مکان بننا شروع ہوا ہو گا تو گھر والوں نے کتنے شوق سے بنوایا ہو گا،بیوی کہتی ہو گی یہاں یہ ڈیزائن بنانا ہے یہاں پر دروازہ اور یہاں پر کھڑکی رکھنی ہے ۔۔ آہ وہ چلے گئے ،سب نے چلے جانا ہے، میں اکثر کہتا رہتا ہوں کہ زمین اور مکان کیلیے نہ لڑا کرو ۔زمین 100 سال سے اوپر مالک برداشت نہیں کر سکتی، مالک بدلتے رہتے ہیں ۔مکانوں نے یہیں رہنا ہے کیونکہ مکان ہجرت نہیں کر سکتے ورنہ وہ اپنے مکینوں کی تلاش میں نکل کھڑے ہوں ۔۔

🔔👈🏻 *سب کچھ یہیں رہ جانا ہے... باقی رہنے والا ہمارا عمل ہوگا*

29/05/2024

اٹھو بابا ابھی تمہیں ایئر کنڈیشنرز میں بیٹھے وزیروں اور آفیسرز کےلیے مزید ٹیکسوں کی ادائیگی کرنی ہے

Want your school to be the top-listed School/college in Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Gajiana Nau
Sheikhupura
39451