Leads School System Sheikhupua

Leads School System Sheikhupua Page is made for educational activities

طالبعلم ھمارا سرمایہ ھیں اور ھم اس کی حفاظت محبت اور محنت سے کر رھے ھیں۔آگے چل کر ملک کی باگ ڈور یہی سنبھالیں گے۔  ان شا...
05/06/2022

طالبعلم ھمارا سرمایہ ھیں اور ھم اس کی حفاظت محبت اور محنت سے کر رھے ھیں۔آگے چل کر ملک کی باگ ڈور یہی سنبھالیں گے۔ ان شاء اللہ،

30/04/2022

مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر لیڈز سکولسسٹم شیخوپورہ میں طالبہ مریم کا خصوصی اظہارِ خیال

بیٹیاں اللہ کی رحمت ھوتی ھیں۔۔ان سے پیار سنتِ نبویﷺ ھے۔
29/04/2022

بیٹیاں اللہ کی رحمت ھوتی ھیں۔۔ان سے پیار سنتِ نبویﷺ ھے۔

08/04/2022

ھم تعلیم کو پھیلانے کے لۓ کوشاں ھیں۔ طالبات کو فزکس کا پریکٹیکل کروایا جا رھا ھے۔

01/04/2022

رمضان المبارک کی آمد آمد ھے ۔آٸے تلا وتِ قرآنِ پاک سے مستفید ھوتے ھیں۔

01/04/2022

اپریل فول ایک غیر اسلامی رسم ھے۔کسی کی دل آزاری کرنا گناہ ھے۔ ھمیں اس سے اجتناب کرنا چاھٸے۔

26/03/2022

لیڈز سکول سسٹم کی طالبہ یوم ِپاکستان پر تقریر کرتے ھوۓ

24/03/2022

تقریب یوم ِپاکستان 23 مارچ 2022 میں طالبات ملی نغمہ پیش کرتے ھوۓ۔

پنجاب کلچر ڈے ۔ جیو حکومتِ پنجاب ۔
14/03/2022

پنجاب کلچر ڈے ۔ جیو حکومتِ پنجاب ۔

10/03/2022

لیڈز سکول سسٹم میں پری 9 کے طالبعلم کو مانیٹر مقرر کیا جارھا ھے۔

ھم نۓ عزم سے تعلیم کے لۓ کوشاں ھیں۔
25/02/2022

ھم نۓ عزم سے تعلیم کے لۓ کوشاں ھیں۔

پریکٹیکلز سیشن میں  کام کر رھے ھیں۔
21/02/2022

پریکٹیکلز سیشن میں کام کر رھے ھیں۔

Address

Ghang Road
Sheikhupura

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Leads School System Sheikhupua posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Leads School System Sheikhupua:

Shortcuts

Share