bilal_walayat

bilal_walayat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from bilal_walayat, Education, Muhallah Aslam Nazim, Sheikhupura.

"*معذوری کو طاقت میں بدلنے کی مثال*"یہ کہانی ہے بلال ولایت کی، جو کہ فیروز وٹواں، شیخوپورہ کا رہائشی ہے اور جس نے اپنی م...
25/10/2024

"*معذوری کو طاقت میں بدلنے کی مثال*"

یہ کہانی ہے بلال ولایت کی، جو کہ فیروز وٹواں، شیخوپورہ کا رہائشی ہے اور جس نے اپنی معذوری کو کمزوری کے بجائے طاقت بنایا۔ بلال وہ پہلا شخص ہے جس نے اپنے علاقے میں معذوری کے باوجود پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ایم فل کمپیوٹر سائنس میں فری ایڈمیشن حاصل کیا۔ یاد رہے کہ ایم فل کے لیے پوری یونیورسٹی میں معذور افراد کے لیے صرف ایک سیٹ تھی جو کہ بلال ولائیت نے اپنے نام کی، اور اس کی یہ کامیابی نہ صرف اس کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے بلکہ اس کا عزم اس کے ہر قدم میں جھلکتا ہے۔

بلال کو چلنے میں کافی مشکل کا سامنہ رہتا ہے، لیکن اس نے کبھی اپنی معذوری کو اپنی ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیا۔ لگاتار محنت اور عزم سے وہ آج اس مقام تک پہنچا ہے، اور انشاءاللہ آنے والے وقت میں پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا ۔ بلال کی یہ کامیابی نہ صرف فیروزوٹواں اور شیخوپورہ کے لیے باعث فخر ہے بلکہ پورے پاکستان کے لیے ایک مثال ہے۔

یہ کامیابی ان تمام معذور افراد کے لیے ایک مشعل راہ ہے جنہوں نے اپنی معذوری کو کمزوری بنا رکھا ہے۔ بلال ولایت کی یہ کہانی ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ معذوری کسی کی قابلیت کو محدود نہیں کر سکتی، بشرطیکہ انسان محنت، عزم اور مستقل مزاجی سے کام کرے۔

کچھ خوشیاں کچھ آنسو دے کر ٹل گیا   میرے جیون کا اک اور سنہرا سال گیاHBD to Me🤟
04/09/2024

کچھ خوشیاں کچھ آنسو دے کر ٹل گیا
میرے جیون کا اک اور سنہرا سال گیا
HBD to Me🤟

Pak China Border
23/07/2024

Pak China Border

اگرچہ زور ہواؤں نے ڈال رکھا ہے!مگر چراغ نے لو کو سنبھال رکھا ہے ADAB Saraye’24 2nd APDCThursday 16th May 2024Jamia Punja...
23/04/2024

اگرچہ زور ہواؤں نے ڈال رکھا ہے!
مگر چراغ نے لو کو سنبھال رکھا ہے

ADAB Saraye’24 2nd APDC
Thursday 16th May 2024
Jamia Punjab, Gujranwala

InshAllah 🤍
📍Punjab University Gujranwala Campus

Yeh zindgi qarz hai muj par Na jany kB is se ruksat milay gi
21/12/2023

Yeh zindgi qarz hai muj par
Na jany kB is se ruksat milay gi

Kon karay phir sub se phly purpose mjy?
14/12/2022

Kon karay phir sub se phly purpose mjy?

My Inspiration ♥
20/09/2022

My Inspiration ♥

28/08/2022

Address

Muhallah Aslam Nazim
Sheikhupura

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when bilal_walayat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category