03/01/2023
میرے مولا ۔۔۔ہمیں طاقت دے کہ ہم نا ممکن کو ممکن بنا سکیں۔
ہمیں توفیق دےکہ علم کی شمع لےکر کئی پروانے اکٹھے کریں اور اپنے جیسے کئی اور دیے جلا دیں۔۔۔
میرے مولا ہم سے وہ کام لے جو اپنے منتخب کردہ بندوں سے لیتا ہے۔۔۔
03/01/2023
In National Bank Mananwala
13/10/2022
وضاحت. غلام فرید صاحب صاحب اور منسٹر آف سکول ایجوکیشن جناب مراد راس صاحب کی پیشگی اجازت کے بغیر ر سیکشن آفیسر نے جو آرڈر جاری کیے ہیں ہیں اور وہ غلام فرید صاحب نے نے ایکسپائر کروا دیے ہیں اور ان کو فیک قرار دیا ہے حالانکہ کے آرڈر اوریجنل تھے. یہی وہ مسئلہ ہے جس کی وجہ سے ایکسٹریم ہارڈ شپ آرڈر نہیں ہو رہے ڈیپارٹمنٹ میں بہت سارے لوگ نہیں چاہتے کہ یہ آرڈر ہوں. اب مراد راس اور MPAs میں ٹھن گئی۔
11/06/2022
سرپرست اعلی ٹیچر یونین مانانوالہ رانا خالد نوید صاحب صدر ضلع PPEEA SHEIKHUPURAP محمد ناظم بٹ مہر الہی صاحب جنرل سیکرٹری مانانوالہ ٹیچر یونین تنویر الیاس سینیر نائب صدر PPEEA شیخوپورہمحمد بوٹا صاحب تنظیم اساتزہ رضوان ریاض اور رانا زیشان صاحب سے مشاورت کرتے ہوئے۔
24/05/2022
آج صدر ضلع PPEEA شیخوپورہ نے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کچی کوٹھی اور گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول بنگلہ فیروز کا دورہ کیا اور مانانوالہ ٹیچرز یونین کے صدر سجاد بھٹی صاحب اور تنظیم اساتذہ شیخوپرہ کے پریس سیکرٹری بوٹا صاحب سے ملاقات کی۔ اساتذہ کمیونٹی نے 15% ڈسپیریٹی الاوئنس کے حوالے سے کوششیں تیز کرنے اور ایک مشترکہ میٹنگ کرنے پر اتفاق کیا۔ کجی کوٹھی اور بنگلہ فیروز کے تمام سٹاف کا زبردست میزبانی پر مشکور ہوں۔
21/04/2022
*21 اپریل یوم وفات شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال*
*اقبال نے اپنے آخری وقت میں یہ شعر لکھا اور جس پہ بہت روئے تھے اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ہمیں فلسفہ اقبال سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین*
*تو غنی ازہر دو عالم من فقیر*
*روز محشر عذر ہائے من پذیر*
*ور حسابم را تو بینی ناگزیر*
*از نگاہ مصطفی پنہاں بگیر*