14/08/2025
🌹الحمدللّٰہ عزوجل🌹
آج *جشن آزادی* کی خوشی میں *مدرستہ المدینہ بابری مسجد* میں *بچوں* میں *پودے* تقسیم کیے گے
اور بچوں نے نیت کی کہ کل *جشن آزادی کے موقع پر *امیر اہلسنت کے فرمان* *(پودا لگانا ہے اور درخت بنانا ہے)*
پر عمل کرتے ہوئے اپنے *ملک 🇵🇰 *پاکستان* کے *شہدا کے ایصال ثواب کیلئے* ان پودوں کو اپنے گھروں یا گھر کے قریب لگائیں گے اور *درخت بنائیں گے *ان شاءاللہ عزوجل*
*مدرستہ المدینہ بابری مسجد شیخوپورہ*
🌹 *مدرس*
*قاری محمد عتیق عطاری*