Pakistan Public High School Khokhar Town Sheikhupura

Pakistan Public High School Khokhar Town Sheikhupura

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Public High School Khokhar Town Sheikhupura, School, Khokhar Town, Sheikhupura.

02/10/2024

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
.
.
.
.




04/04/2024
Photos from Pakistan Public High School Khokhar Town Sheikhupura's post 05/02/2024

Annual day 2024
Prize distribution ceremony

05/11/2023
Photos from Pakistan Public High School Khokhar Town Sheikhupura's post 01/11/2023
30/10/2023

پاکستان پبلک ہائی سکول کھوکھر ٹاون شیخوپورہ کا اسلام آباد کا مطالعاتی و تفریحی دورہ

پرنسپل پاکستان پبلک ہائی سکول کھوکھر ٹاون ملک عبدالحمید کی زیرِ قیادت دورہ میں بچوں کو مختلف جگہوں کی سیر کروائی گئی

ہم اپنے طالبعلموں کو بہترین شہری بنانے کے لئے کوشاں ہیں، ہمیں چاہئیے کہ حب الوطنی کو فروغ دیں اور ملک کا خوبصورت امیج دنیا کے سامنے لائیں- پرنسپل ملک عبدالحمید کی گفتگو

شیخوپورہ(بیوروچیف/ شیخ محمد طیب سے)

پاکستان پبلک ہائی سکول کھوکھر ٹاون شیخوپورہ کا اسلام آباد کا مطالعاتی و تفریحی دورہ- تفصیلات کے مطابق پاکستان پبلک ہائی سکول کھوکھر ٹاون شیخوپورہ کی جانب سے طلباء و طالبات و ٹیچنگ سٹاف کا اسلام آباد کا مطالعاتی و تفریحی دورہ کروایا گیا جس کی قیادت پرنسپل پاکستان پبلک ہائی سکول کھوکھر ٹاون شیخوپورہ ملک عبدالحمید نے کی- اس دورہ میں طالبعلموں کو فیصل مسجد، پاکستان مانومنٹ، لوک ورثہ میوزیم اور لیک ویو پارک اسلام آباد کا مطالعاتی و تفریحی دورہ کروایا گیا جس دوران سکول کے بچوں کو ان جگہوں کے متعلق تفصیلی معلومات فراہم کی گئیں، تحریک پاکستان کے مختلف ادوار کو زیر نظر رکھتے ہوئے پاکستان مانومنٹ میں تصویری مناظر کے متعلق آگاہی فراہم کی گئی، لوک ورثہ میوزیم میں نادر اور تاریخی تصویری مقامات کی سیر سے بچوں نے بے حد معلومات حاصل کیں اور انہیں خوب سراہا- اس موقع پر پرنسپل پاکستان پبلک ہائی سکول کھوکھر ٹاون شیخوپورہ سر ملک عبدالحمید کے علاوہ سینئر ٹیچر سر طاہر محمود آسی، سر جوادنقوی، سر خبیب، مس رفعت کے علاوہ دیگر میل و فیمیل مینجمنٹ سٹاف نے اس دورہ میں شرکت کی- اس موقع پر پرنسپل پاکستان پبلک ہائی سکول کھوکھر ٹاون شیخوپورہ سر ملک عبدالحمید کا کہنا تھا کہ ہم اپنے طالبعلموں کو بہترین شہری بنانے کی کوشش کررہے ہیں اور ملک خداداد پاکستان میں خوبصورت قدرتی مناظر کے متعلق بھی بچوں کو آگاہی فراہم کررہے ہیں تاکہ بچے اور انکے والدین پیارے پاکستان کے دلکش حسین مناظر کے حوالے سے آگہی پائیں اور نہ صرف حب الوطنی کو فروغ دیں بلکہ اس کا خوبصورت امیج دنیا کے سامنے لائیں

Want your school to be the top-listed School/college in Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Khokhar Town
Sheikhupura