Qasim Online Quran Academy

Qasim Online Quran Academy We teach Quran online through Skype, whatsapp and zoom to the students from UK, USA, Canada, Australia, Oman, Dubai, Saudi Arabia, Qatar and other countries.

*💫 Trust Allah even when the path is invisible…**✨ اللہ پر یقین رکھو، وہ وہاں سے راستہ بناتا ہے جہاں تم سوچ بھی نہیں سکت...
08/11/2025

*💫 Trust Allah even when the path is invisible…*
*✨ اللہ پر یقین رکھو، وہ وہاں سے راستہ بناتا ہے جہاں تم سوچ بھی نہیں سکتے۔*

💭 *خوابوں کی دنیا* 💤*کبھی کبھی لوگ سچ اس لیے نہیں سنتے کیونکہ وہ اپنی خوش فہمیاں ختم نہیں کرنا چاہتے۔*  💫
07/11/2025

💭 *خوابوں کی دنیا* 💤
*کبھی کبھی لوگ سچ اس لیے نہیں سنتے کیونکہ وہ اپنی خوش فہمیاں ختم نہیں کرنا چاہتے۔* 💫

*رشتے نبھاناایک تالے سے سیکھنا چاہیے،*🔐*وہ ٹوٹ جاتا ہے، لیکن چالی نہیں بدلتا۔*🌙
27/10/2025

*رشتے نبھاناایک تالے سے سیکھنا چاہیے،*🔐
*وہ ٹوٹ جاتا ہے، لیکن چالی نہیں بدلتا۔*🌙

*دوست ہمیشہ سامنے نہیں ہوتے،**مگر ہر وقت پیچھے کھڑے ہوتے ہیں* 🤍🌟
10/10/2025

*دوست ہمیشہ سامنے نہیں ہوتے،*
*مگر ہر وقت پیچھے کھڑے ہوتے ہیں* 🤍🌟

*اللہ پاک کی راہ میں خرچ کرنے کا ثواب* 🌹
09/10/2025

*اللہ پاک کی راہ میں خرچ کرنے کا ثواب* 🌹

*اپنی باتوں کی طاقت کو پہچانیں*
06/10/2025

*اپنی باتوں کی طاقت کو پہچانیں*

✨ *کامیابی صرف منزل تک پہنچنے کا نام نہیں،*  🚀*سفرمیں بھی ایک الگ حسن ہے۔* 🌸🏞️
04/10/2025

✨ *کامیابی صرف منزل تک پہنچنے کا نام نہیں،* 🚀
*سفرمیں بھی ایک الگ حسن ہے۔* 🌸🏞️

آرزوئیں مختصر کرو، حرص کم اور خشوع و خضوع کے ساتھ نماز ادا کرو
04/10/2025

آرزوئیں مختصر کرو، حرص کم اور خشوع و خضوع کے ساتھ نماز ادا کرو

*تبدیلی کوئی جادو نہیں،* 🪄*یہ ایک ایک قدم سے آتی ہے* 👣*چھوٹے چھوٹے قدم ہی راستہ بناتے ہیں* 🛤️*اور یہی قدم منزل تک پہنچات...
01/10/2025

*تبدیلی کوئی جادو نہیں،* 🪄
*یہ ایک ایک قدم سے آتی ہے* 👣
*چھوٹے چھوٹے قدم ہی راستہ بناتے ہیں* 🛤️
*اور یہی قدم منزل تک پہنچاتے ہیں* 🏔️🚀

*برکت کا سبب*
01/10/2025

*برکت کا سبب*

*🕌 نماز کے 5 سنہری فائدے 🌙**نماز دل کو سکون 🤲، زندگی میں نظم 📖، گناہوں سے بچاؤ 🚫 اور* *جسمانی و روحانی صحت 💪❤️ عطا کرتی ...
01/10/2025

*🕌 نماز کے 5 سنہری فائدے 🌙*
*نماز دل کو سکون 🤲، زندگی میں نظم 📖، گناہوں سے بچاؤ 🚫 اور* *جسمانی و روحانی صحت 💪❤️ عطا کرتی ہے۔*
*یہ صرف عبادت نہیں، روح اور جسم کی غذا 🍃 ہے۔*

Address

Sufi Inayat Wali Street, Khalid Road Mohalla Rasulpura
Sheikhpura
39350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasim Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share