08/05/2026
دی آییزین اور پورے ادارے کیلئے آج انتہائی خوشی کا موقع ہے کہ عبید صاحب نے ادارے کے سٹوڈنٹس کیلئے خصوصی سکالرشپ دیا ہے۔
اب ادارے کے طلباء اپنے محدود وسائل میں انگلش کوچنگ بھی حاصل کر سکیں گے۔
جوکہ ہمارے ادارے اور طلباء کے والدین پر بڑا احسان ہے ۔
ادارہ ھذا آپ کے اس تعاون اور اعتماد پر نہایت مشکور ہے۔
آپ کے اس کاوش سے علم دوستی اور ہمارے طلباء پر اعتماد کا ثبوت ملتا ہے۔
یہ ادارہ پہلے کی طرح ،انشاءاللہ آپ کے ساتھ ہر قسم کے تعاون اور قدم قدم پر اس اکیڈمی کو بلندی پر لے جانے کا یقین دلاتا ہے ۔
Special Regards To Sir Ubaid Khan and
Location: The IIES ,Aloch Puran
Near GHS Puran.