02/03/2026
۔۔۔۔ فاتحہ خوانی ۔۔۔۔
سابقہ سٹاف ممبر اور ایک معظم ، محترم و مکرم ہر دل عزیز، دین دار و ایماندار شخصیت آنجہانی فضل ودود صاحب کی ناگہانی وفات پر ادارہ ہذا میں اجتماعی فاتحہ خوانی کی گئ۔ سکول کے پرنسپل نے نئے طلباء کو خوش آمدید کہتے ہوئے سکول قواعد ضوابط سے آگاہ کیا۔ مزید
برآں جماعت ششم و ہشتم کے طلباء کو نئی حکومتی تعلیمی و امتحانی پالیسی سے آگاہ کیا گیا۔ نئے تدریسی کتب کے بارے بھی طریق کار سے باخبر کیا گیا۔