GPS Drab Chichlo

GPS Drab  Chichlo GPS Drab Chichlo page is for Educational purpose and for Create awareness of people about education

Today result day Position holder GPS Drab Chichlo
22/12/2025

Today result day
Position holder GPS Drab Chichlo

Position holder GPS Drab Chichlo
22/12/2025

Position holder GPS Drab Chichlo

2nd position holder GPS Drab ChichloIn all classes
22/12/2025

2nd position holder GPS Drab Chichlo
In all classes

First position holder GPS Drab ChichloIn different classes
22/12/2025

First position holder GPS Drab Chichlo
In different classes

آج ASDEO Circle Ranyal طاہر علی صاحب جی پی ایس درب چیچلو کا سرپرائز وزٹ کیا سکول کی تعلیمی سرگرمیوں کا مکمل جائزہ لیا بچ...
09/10/2025

آج ASDEO Circle Ranyal طاہر علی صاحب جی پی ایس درب چیچلو کا سرپرائز وزٹ کیا
سکول کی تعلیمی سرگرمیوں کا مکمل جائزہ لیا
بچوں سے مختلف سوالات پوچھے
بعد میں طاہر علی صاحب نے اساتذہ کرام کو اور طلباء کو شاباش دی
اور اس تعلیمی سلسلے کو اسی طرح بخوبی انجام دینے کی ہدایت کی
بہت شکریہ طاہر علی صاحب

یوم تشکر GPS Drab Chichlo 16/05/2025
16/05/2025

یوم تشکر GPS Drab Chichlo 16/05/2025

آج داخلہ مہم واک ..... جی پی ایس درب چچلوآج بمورخہ 21/4/2025 کو بروز پیر کو درب محلے میں داخلہ مہم آگاہی اور بیداری پیدا...
21/04/2025

آج داخلہ مہم واک ..... جی پی ایس درب چچلو
آج بمورخہ 21/4/2025 کو بروز پیر کو درب محلے میں داخلہ مہم آگاہی اور بیداری پیدا کرنے کے سلسلے میں طلباء طالبات اور اساتذہ کرام نے درب محلے اور قریبی علاقوں میں واک کیا
تمام والدین سے بذریعہ سوشل میڈیا بھی اپیل کیجاتی ہے کہ اپنے چار سال سے نو سال تک تمام بچے جو داخل نہ ہو
جلد ہی سکول بھیجنے شکریہ

Third position holder GPS Drab Chichlo
28/03/2025

Third position holder GPS Drab Chichlo

Second position holder GPS Drab Chichlo Each Class 2nd position
28/03/2025

Second position holder GPS Drab Chichlo
Each Class 2nd position

First Position holder GPS Drab ChichloClass Topers
28/03/2025

First Position holder GPS Drab Chichlo
Class Topers

28/3/2025 Friday is RESULT day سابقہ روایات کے مطابق جی پی ایس درب چچلو نے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کی جس میں جماعت...
28/03/2025

28/3/2025 Friday is RESULT day
سابقہ روایات کے مطابق جی پی ایس درب چچلو نے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کی جس میں جماعت پنجم کا امتحان گورنمنٹ مڈل سکول چیچلو میں ہوا اللہ تعالیٰ کی فضل وکرم سے ہم نے 💯 فیصد کامیابی حاصل کی
دیگر جماعتوں کا ریزلٹ بھی اعلیٰ رہا
یہ سب ہمارے اساتذہ کرام ۔۔۔۔ سکول لیڈر صلاح الدین صاحب اور اے ایس ڈی او طاہر علی صاحب کی محنت اور کاوشوں کا صلہ ہے اور ساتھ ساتھ سکول کمیٹی اراکین اور بچوں کی والدین کی خصوصی نگرانی اور تعاون جاری رہا ہم سب کا بے حد مشکور ہیں Thanks of all

27/02/2025

�محترم والدین �
موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد سکول انشاءاللہ یکم مارچ 2025 کو دوبارہ تدریسی سرگرمیوں کیلئے کھلے گا-
لہذا پراپر یونیفارم ، صفائی اور ہوم ورک پر نظرثانی کرتے ہوئے بچوں کی بروقت حاضری یقینی بنائیں- شکریہ
منجانب اساتذہ کرام جی پی ایس درب چچلو 🇵🇰

Address

GPS Drab Chichlo, V/C Chichlo, UC/Circle Ranyal, Teh Alpuri, Dist Shangla
Shangla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Drab Chichlo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category