دارالعلوم صفہ چاگم پورن شانگلہ Darul Uloom Suffah Chagum Puran Shangla

  • Home
  • Pakistan
  • Shangla
  • دارالعلوم صفہ چاگم پورن شانگلہ Darul Uloom Suffah Chagum Puran Shangla

دارالعلوم صفہ چاگم پورن شانگلہ Darul Uloom Suffah Chagum Puran Shangla Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from دارالعلوم صفہ چاگم پورن شانگلہ Darul Uloom Suffah Chagum Puran Shangla, Educational Research Center, Shangla.

صدر مدرس دارالعلوم صفہ چاگم وپرنسپل دی ینگ سکالر ایجوکیشن سسٹم پورن مولانا نعیم اللہ صاحب کا ڈی پی او شانگلہ اکرام اللہ ...
18/09/2026

صدر مدرس دارالعلوم صفہ چاگم وپرنسپل دی ینگ سکالر ایجوکیشن سسٹم پورن مولانا نعیم اللہ صاحب کا ڈی پی او شانگلہ اکرام اللہ صاحب سے اہم ملاقات کی

ملاقات میں شہدائے پولیس کے بچوں اور حاضر سروس پولیس افسران و جوانوں کی فلاح و بہبود اور بہترین تعلیم کے فروغ کے لیے شانگلہ پولیس کے ساتھ باقاعدہ تحریری معاہدہ کیا ہے۔

🤝 اس معاہدے کے تحت:

📚 شہدائے پولیس کے بچوں کے لیے مفت تعلیم اور حاضر سروس پولیس ملازمین کے بچوں کے لیے خصوصی 50 فیصد رعایت، معاہدے کی طے شدہ شرائط کے مطابق، فراہم کی جائے گی۔

🎓 ہمارا مقصد:

- شہدائے پولیس کے خاندانوں کی عزت و تکریم۔
- پولیس ملازمین کے بچوں کو معیاری تعلیم کی فراہمی۔
- مستحق خاندانوں کے لیے تعلیمی سہولیات میں معاونت۔
- ایک بہتر، روشن اور تعلیم یافتہ مستقبل کی تعمیر۔

ہم مولانا نعیم اللہ صاحب ، ڈی پی او شانگلہ اکرام اللہ PSP اور شانگلہ پولیس کے اس فلاحی اقدام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور تعلیم کے فروغ میں اپنا کردار ادا کرنے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔

سرپرست اعلیٰ دارالعلوم صفہ چاگم مولوی شمس الرحمان صاحب جماعت اسلامی پورن شانگلہ کے زیر اہتمام پٹرول لیوی کے خلاف دھرنے م...
10/09/2026

سرپرست اعلیٰ دارالعلوم صفہ چاگم مولوی شمس الرحمان صاحب جماعت اسلامی پورن شانگلہ کے زیر اہتمام پٹرول لیوی کے خلاف دھرنے میں شریک ہیں۔

08/09/2026

مدیر دارالعلوم صفہ چاگم وامیر جماعت اسلامی پورن مولانا مفتی نوراللہ صاحب الوچ پورن میں پٹرول لیوی کے خلاف دھرنا سے خطاب کررہے ہیں۔

08/09/2026

سرپرستِ اعلیٰ دارالعلوم صفہ للبنین والبنات چاگم و خطیبِ چاگم جناب شمس الرحمن شمس صاحب کی صدارت میں الوچ پورن دھرنے کا چوتھا روز مشاعرے کی محفل سے مزین ہوا۔ اس پروقار مجلس میں انھوں نے اپنا کلام پیش کیا اور حاضرین کی جانب سے بھرپور پذیرائی ملی۔

مدیر دارالعلوم صفہ چاگم وامیر جماعت اسلامی پورن مولانا مفتی نوراللہ صاحب الوچ پورن میں پٹرول لیوی کے خلاف دھرنا سے خطاب ...
05/09/2026

مدیر دارالعلوم صفہ چاگم وامیر جماعت اسلامی پورن مولانا مفتی نوراللہ صاحب الوچ پورن میں پٹرول لیوی کے خلاف دھرنا سے خطاب کررہے ہیں۔

 پیٹرولیم لیوی کے خلاف امیر جماعت اسلامی پاکستان انجینئر حافظ نعیم الرحمن کی کال پر ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کے موقع پر مح...
03/09/2026


پیٹرولیم لیوی کے خلاف امیر جماعت اسلامی پاکستان انجینئر حافظ نعیم الرحمن کی کال پر ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کے موقع پر محترم امیر جماعت اسلامی ضلع شانگلہ نجم اللہ صاحب اور مفتی نوراللہ صاحب مدیر دارالعلوم صفہ چاگم وامیر جماعت اسلامی پورن سمیت دیگر زمہ داران الوچ پورن بازار کا دورہ کررہے ہیں۔
آلوچ پورن میں تمام مارکیٹیں بند

مدیر دارالعلوم صفہ چاگم وامیر جماعت اسلامی پورن مولانا مفتی نوراللہ صاحب درالعلوم صفہ چاگم پورن میں جمعیت طلبہ عربیہ حلق...
29/08/2026

مدیر دارالعلوم صفہ چاگم وامیر جماعت اسلامی پورن مولانا مفتی نوراللہ صاحب درالعلوم صفہ چاگم پورن میں جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ چاگم کے زیراہتمام عظیم الشان شب بیداری سے کلیدی واختتامی خطاب کررہے ہے۔

علاقہ چاگم کے معززین تقریری مقابلے میں شریک طلباء کرام کو انعامات دے رہے ہیں۔
29/08/2026

علاقہ چاگم کے معززین تقریری مقابلے میں شریک طلباء کرام کو انعامات دے رہے ہیں۔

علاقہ چاگم کے معززین نے تقریری مقابلے میں پوزیشن ہولڈرز طلباء کرام کو شیلڈز پیش کررہے ہیں۔
28/08/2026

علاقہ چاگم کے معززین نے تقریری مقابلے میں پوزیشن ہولڈرز طلباء کرام کو شیلڈز پیش کررہے ہیں۔

Address

Shangla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دارالعلوم صفہ چاگم پورن شانگلہ Darul Uloom Suffah Chagum Puran Shangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share