22/09/2026
📢 سب ڈویژن پورن: پرائمری سکولوں میں بچوں کے لیے فرنیچر کی تقسیم
آج سب ڈویژن پورن کے مختلف پرائمری سکولوں کے بچوں کیلئے فرنیچر تقسیم کیا گیا۔ تقریب میں ایس ڈی ای او جناب میر حسن خان صاحب اور اے ایس ڈی ای او جناب فضل منان صاحب نے خصوصی شرکت کی اور اپنے ہاتھوں سے فرنیچر فراہم کیا۔
اہم نکات:
🔹 سکولوں میں بچوں کو آرام دہ اور باوقار تعلیمی ماحول کی فراہمی
🔹 بیٹھنے کی سہولیات میں بہتری سے تدریسی ماحول زیادہ فعال ہو گا
🔹 پورن کے تمام سکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کا عزم
fans Mirhassan Khan Manan Fazal