05/05/2025
گورنمنٹ پرائمری سکول اڑخ کوڑمنگ کے چوکیدار محترم سرنزیب (تور کاکا) نے اپنے ساٹھ سالہ ملازمت پوری کی ۔ آج سکول کے جملہ سٹاف نے ان کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا اور رخصت کیا ۔ رخصتی کے موقع پر ھیڈ ماسٹر , سابق SDEO فضل الٰہی نایاب سمیت تمام اساتذہ نے ان کو ہار پہنائے ۔