Mansoor Khan Shaheed Public School Shangla Top

Mansoor Khan Shaheed Public School
Shangla Top Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mansoor Khan Shaheed Public School
Shangla Top, School, Shangla Top, Shangla.

السلام علیکم و رحمت الله و بركاته♥️د منصور خان پبلک سکول سرہ ٹول تعلق لرونکوں د  گلالو والیدینوں  ته دے ياده وي چه سكول ...
03/10/2024

السلام علیکم و رحمت الله و بركاته♥️
د منصور خان پبلک سکول سرہ ٹول تعلق لرونکوں د گلالو والیدینوں ته دے ياده وي چه سكول كي سيكنڈ ٹرم امتحان شروع دے تاسو ٹول په خپلوں گلالوں ماشومانوں په كار باندے نظر اوساتىئ او امتحان کی حاضري يی يقيني كڑیئ. . شکریہ..... ❤️
له طرفه :پرنسپل منصور خان شہید سکول

خوش آمدید پخير راغلئ 🌹پرنسپل شمشیر علی صاحب On behalf of the students, teachers, and staff, we would like to extend a wa...
19/08/2024

خوش آمدید پخير راغلئ 🌹پرنسپل شمشیر علی صاحب

On behalf of the students, teachers, and staff, we would like to extend a warmly welcome to you as the new principal of our school. We are excited to have you lead our school community and look forward to working with you.

Best regards,
All staff MPS
New

جمعه مبارك❤️                                     TOP
19/07/2024

جمعه مبارك❤️


TOP

اپنے پھیپھڑوں کو مضبوط اور صحت مند رکھیںپھیپھڑے ایک ضروری تنفس کا عضو ہے، جو دل کے دونوں طرف ریڑھ کی ہڈی کے قریب واقع ہے...
12/07/2024

اپنے پھیپھڑوں کو مضبوط اور صحت مند رکھیں

پھیپھڑے ایک ضروری تنفس کا عضو ہے، جو دل کے دونوں طرف ریڑھ کی ہڈی کے قریب واقع ہے۔ ان کا بنیادی کام فضا سے آکسیجن کو خون کے دھارے میں پہنچانا اور خون کے دھارے سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو فضا میں خارج کرنا ہے۔ پھیپھڑے کبھی آرام نہیں کرتے۔ صرف ایک دن میں ایک صحت مند شخص تقریباً 25,000 بار سانس لیتا ہے۔ بہت سی چیزیں ہیں جو آپ اپنے پھیپھڑوں کو صحیح طریقے سے کام کرنے کے لیے کر سکتے ہیں۔ سادہ طرز زندگی میں تبدیلیاں، غذائی تبدیلیاں اور صحت مند عادات آپ کے پھیپھڑوں کے لیے انتہائی فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہیں۔

Healthy Lung
Healthy life❤️

جمعه المبارك❤️سورہ کہف کا سبق ہےہر شگاف پر، ہر محرومی پر، ہر نعمت پر اللہ کو یاد کرو۔“جس نے جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھی ا...
12/07/2024

جمعه المبارك❤️
سورہ کہف کا سبق ہے
ہر شگاف پر، ہر محرومی پر، ہر نعمت پر اللہ کو یاد کرو
۔
“جس نے جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھی اس کے قدموں کے نیچے سے لے کر آسمان تک نور پیدا ہوتا ہے، جو قیامت کے دن اس کے لیے روشن ہوگا اور ان دو جمعوں کے درمیان والے گناہ معاف کردیے جاتے ہیں۔”

09/07/2024

محترم والدین اسلام علیکم! منصور خان شہید پبلک سکول نے چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ لہذا آپ صاحبان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سکول چھٹیوں کے سلسلے میں آج (9 جولائی ) سے بند رہے گا۔ انشاءاللہ 17 جولائی 2024 سے باقاعدہ کلاسز کا آغاز ہوگا۔ دوران تعطیلات بچوں کو موسم کی شدت سے محفوظ رکھنے کے ساتھ ساتھ نماز،تلاوت اور بچوں کی تربیت کا اہتمام کریں۔ والدین چھٹیوں میں بچوں پر خصوصی توجہ دیں۔شکریه
منجاب! پرنسپل سميع الحق صاحب

07/07/2024

السلام علیکم
صبا يكم محرم الحرام د اسلامي نوي كال 1446 هجري شروع كيدلو له كبله 2024 07 08 به د صوبائ حكومت د اعلان مطابق منصور خان شہید پبلک سکول شانگلہ ٹاپ بند وي.

‏نئے اسلامی سال کا اغاز یکم محرم 1446ھ، بمطابق 8جولائی2024 بروز پیر سے ہورہا ہے تمام مسلمانوں  کو نیک تمناؤں اور دعاؤں ک...
07/07/2024

‏نئے اسلامی سال کا اغاز یکم محرم 1446ھ، بمطابق 8جولائی2024 بروز پیر سے ہورہا ہے تمام مسلمانوں کو نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ دلی مبارکباد.❤️
Year 1446
Happy All

🙏دعا تمام بگڑے معاملات کو درست کردیتی ہے.  .                         Shangla Top
07/07/2024

🙏دعا تمام بگڑے معاملات کو درست کردیتی ہے.
.

Shangla Top

یہ6 کلمے دن میں ایک بار ضرور پڑھنے چاہیے  اوراس کے ساتھ یاد بھی کرے♥️
07/07/2024

یہ6 کلمے دن میں ایک بار ضرور پڑھنے چاہیے اوراس کے ساتھ یاد بھی کرے♥️

د منصور پبلک سکول سرہ ٹول تعلق لرونکوں ته دے ياده وي چه سكول به د لوي اختر د وجي نه د بدھ پورے بند وی او د جمعرات 2024 0...
16/06/2024

د منصور پبلک سکول سرہ ٹول تعلق لرونکوں ته دے ياده وي چه سكول به د لوي اختر د وجي نه د بدھ پورے بند وی او د جمعرات 2024 06 20 به دوباره كولاويگی ٹول خوشحاله اوسئ.. شکریه..

Address

Shangla Top
Shangla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mansoor Khan Shaheed Public School Shangla Top posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category