
Premier Public School Chowga Shangla now takes appointments on their Page.
This school is not the million bricks, but the thousand hearts who carry more dreams than the night
Operating as usual
The Premier Public School is providing high quality education and childcare to villagers, respectful and inclusive environment that build a system for life-long learning.
01 .01.2021
HAPPY FATHER DAY 💖
پریمیر پبلک سکول کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ھوں
ایک وہ وقت بھی تھا جب "دوکاندار کے پاس کھوٹا سکا چلا دینا ہی سب سے بڑا فراڈ سمجھا جاتا تھا۔ 🤔
یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب:
٭ماسٹر اگر بچے کو مارتا تھا تو بچہ گھر آکر اپنے باپ کو نہیں بتاتا تھا۔ اور اگر بتاتا تو باپ اْسے ایک اور تھپڑ رسید کردیتا تھا ۔❤👍🤔
٭یہ وہ دور تھا جب ’’اکیڈمی‘‘کا کوئی تصّور نہ تھا اور ٹیوشن پڑھنے والے بچے نکمے شمار ہوتے تھے۔🤔
٭بڑے بھائیوں کے کپڑے چھوٹے بھائیوں کے استعمال میں آتے تھے اور یہ کوئی معیوب بات نہیں سمجھی جاتی تھی۔👍❤🤔
٭لڑائی کے موقع پر کوئی ہتھیار نہیں نکالتا تھا۔ صرف اتنا کہنا کافی ہوتا ’’ میں تمہارے ابا جی سے شکایت کروں گا۔‘‘ یہ سنتے ہی اکثر مخالف فریق کا خون خشک ہوجاتا تھا۔👍❤🤔
٭اْس وقت کے اباجی بھی کمال کے تھے۔ صبح سویرے فجر کے وقت کڑکدار آواز میں سب
کو نماز کے لیے اٹھا دیا کرتے تھے۔بے طلب عبادتیں کرنا ہر گھرکا معمول تھا۔❤👍🤔
٭کسی گھر میں مہمان آجاتا تو اِردگرد کے ہمسائے حسرت بھری نظروں سے اْس گھر کودیکھنے لگتے اور فرمائشیں کی جاتیں کہ ’’ مہمانوں ‘‘ کو ہمارے گھر بھی لے کرآئیں۔جس گھر میں مہمان آتا تھا وہاں پیٹی میں رکھے
فینائل کی خوشبو ملے بستر نکالے جاتے ۔ خوش آمدید اور شعروں کی کڑھائی والے تکئے رکھے جاتے ۔ مہمان کے لیے دھلا ہوا تولیہ لٹکایا جاتااورغسل خانے میں نئے صابن کی ٹکیا رکھی جاتی تھی۔👍🤔
٭جس دن مہمان نے رخصت ہونا ہوتا تھا۔ سارے گھر والوں کی آنکھوں میں اداسی کے
آنسو ہوتے تھے۔ مہمان جاتے ہوئے کسی چھوٹے بچے کو دس روپے کا نوٹ پکڑانے کی کوشش کرتا تو پورا گھر اس پر احتجاج کرتے ہوئے نوٹ واپس کرنے میں لگ جاتا ۔ تاہم مہمان بہرصورت یہ نوٹ دے کر ہی جاتا۔👍❤🤔
٭شادی بیاہوں میں سارا محلہ شریک ہوتا تھا۔ شادی غمی میں آنے جانے کے لیے ایک جوڑا
کپڑوں کا علیحدہ سے رکھا جاتا تھا جو اِسی موقع پر استعمال میں لایا جاتا تھا۔ جس گھر میں شادی ہوتی تھی اْن کے مہمان اکثر محلے کے دیگر گھروں میں ٹھہرائے جاتے تھے۔ محلے کی جس لڑکی کی شادی ہوتی تھی بعد میں پورا محلہ باری باری میاں بیوی کی دعوت کرتا تھا۔👍❤🤔
٭کبھی کسی نے اپنا عقیدہ کسی پر تھوپنے کی کوشش نہیں کی۔ کبھی کافر کافر کے نعرے نہیں لگے۔ سب کا رونا ہنسنا سانجھا تھا۔ سب کے دْکھ ایک جیسے تھے ۔👍❤🤔
٭نہ کوئی غریب تھا نہ کوئی امیر ، سب خوشحال تھے۔ کسی کسی گھر میں بلیک اینڈ وہائٹ ٹی وی ہوتا تھا اور سارے محلے کے
بچے وہیں جاکر ڈرامے دیکھتے تھے۔
…کاش پھر وہ دن اور زمانہ پھر لوٹ کر آ جائے "
تیرے سامنے آسماں اور بھی ہیں ۔۔۔
شانگلہ کے ابھرتے نوجوان جناب عبدالواجد صاحب پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ دیار غیر UAE سے بہترین کارکردگی (نرسنگ ) کا انعام وصول کرتے
Well done Abdul Wajid
Well done PRIME
اگر استاد بظاہر نالایق بچے میں فقط یہ یقین پیدا کردے کہ
وہ لائق ہوسکتا ہے
تو بچے کی تقدیر بدل جاتی ہے ۔
1st Sunday at PPS
پریمیئر پبلک سکول
“The learning process continues until the day you die.” –
“Live as if you were to die tomorrow. Learn as if you were to live forever.” ―
Education is one of the most powerful things in life. It allows us to find the meaning behind everything and helps improve lives in a massive way.
الحمداللہ ۔۔۔
Monday | 07:00 - 14:30 |
Tuesday | 07:00 - 14:30 |
Wednesday | 07:00 - 14:30 |
Thursday | 07:00 - 14:30 |
Friday | 07:00 - 12:30 |
Saturday | 07:00 - 14:30 |