05/06/2024
حرا سکول اینڈ کالج ڈھیرئی کے آج صبح اسمبلی میں بلوچستان کوئلہ کان حادثے میں شہید ہونے والے سات افراد کی مغفرت کیلئے دعا مانگ رہے ہیں اللّٰہ تعالیٰ ان کی مغفرت نصیب فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ دکھ کی اس گھڑی میں حرا سکول اینڈ کالج ڈھیرئی غمزدہ خاندانوں کے ساتھ برابر کے شریک ہیں،
دعا میں سکول طلبہ اور اساتذہ کرام نے شرکت کی۔
ایڈمن