GMS Ajmir Shangla

GMS Ajmir Shangla School

جی پی ایس، جی ایم ایس اجمیر کے طلباء کا یونیفارم۔
01/06/2024

جی پی ایس، جی ایم ایس اجمیر کے طلباء کا یونیفارم۔

عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد خیبرپختونخوا میں تمام سکولز سوموار 15 اپریل سے اوپن ہونگے۔سکول ڈیوٹی ٹائمنگ درج ذیل ہو گی۔پرا...
14/04/2024

عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد خیبرپختونخوا میں تمام سکولز سوموار 15 اپریل سے اوپن ہونگے۔

سکول ڈیوٹی ٹائمنگ درج ذیل ہو گی۔
پرائمری تا ہائیر سیکنڈری تمام سکولز اوپننگ ٹائم صبح 7:30 ہو گی۔
جبکہ مڈل و ہائی کلوزنگ ٹائم 1:35
*پرائمری کلوزنگ ٹائم 12:35 جبکہ
*ہائیر سیکنڈری کلوزنگ 12:15 ہو گی۔

14/04/2024

عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد کل سے سکول معمول کے مطابق کھلا رہے گا۔تمام والدین سے درخواست کی جاتی ہیں کہ کل بچوں کی حاضری یقینی بناۓ۔شکریہ

Assembly Time 7:15 am

03/04/2024

آپ اپنے بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخل کرائیں ۔ اور ان کی کاپی قلم کا خیال رکھیں ۔ مہینے میں ایک بار سکول کا ویزٹ کرے ۔ استاد صاحب سے ٹچ میں رہے ۔ بچے کو گھر میں ہوم ورک کرائیں ۔
ان باتوں کا خیال رکھیں انشاء اللہ آپ کو سرکاری سکول سے بہتر تعلیمی ادارہ کہی بھی نہیں ملے گا ۔

02/04/2024

30/03/2024




الوداع مولانا احسان اللہ (ٹی ٹی)آپ کی خدمات سنہری حروف سے لکھی جائیں گی۔آپ نے اپنی زندگی کا بیشتر قیمتی حصہ اس ادارے کی ...
30/05/2023

الوداع مولانا احسان اللہ (ٹی ٹی)
آپ کی خدمات سنہری حروف سے لکھی جائیں گی۔
آپ نے اپنی زندگی کا بیشتر قیمتی حصہ اس ادارے کی ترقی کیلئے وقف کیا تھا۔
ہم آپ کی سروس کی تکمیل پر آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور اس دعا کے ساتھ آپ کو رخصت کرتے ہیں کہ آپ جہاں رہیں ، خوش رہیں۔

ہم اپنے نئے آنے والے ٹیچر جناب احترام الحق (سی ٹی) کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔انشاء اللہ آپ اپنی تخلیقی صلاحیتوں سے ادارے کا...
30/05/2023

ہم اپنے نئے آنے والے ٹیچر جناب احترام الحق (سی ٹی) کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔
انشاء اللہ آپ اپنی تخلیقی صلاحیتوں سے ادارے کا نام روشن کریں گے اور اپنی تمام صلاحیتوں کو استعمال میں لا کر ادارے کو نئی بلندیوں پر پہنچائیں گے ۔
منجانب: جی ایم ایس اجمیر شانگلہ

ہم اپنے نئے آنے والے اساتذہ کرام جناب محمد اسماعیل (سی ٹی) اور جناب محمد سلام (ٹی ٹی) کو خوش آمدید کہتے ہیں۔امید ہے کہ ا...
30/05/2023

ہم اپنے نئے آنے والے اساتذہ کرام جناب محمد اسماعیل (سی ٹی) اور جناب محمد سلام (ٹی ٹی) کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
امید ہے کہ ادارے کی بہتری کیلئے یہ محترم اساتذہ اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔
منجانب: جملہ اساتذہ جی ایم ایس اجمیر شانگلہ

25/04/2023

کل 26 اپریل سے تمام سرکاری سکولز معمول کے مطابق کھلے رہینگے۔
حاضری ٹائم 7:30
چھٹی ٹائم پرائمری 12:35
مڈل،ہائی،ہائر سکنڈری 1:35

25/04/2023

Class 9th & 10th students receive your roll number slip from Head Master sb during school hours

Address

Shangla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GMS Ajmir Shangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category