20/09/2025
اطلاع برائے والدین 👇👇
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اس وقت سکول میں کسی بھی قسم کی ویکسینیشن کا کوئی عمل جاری نہیں۔
اگر مستقبل میں کوئی ویکسینیشن کی نوعیت کا سامنا کرنا پڑا، تو آپ کی اجازت کے بغیر کسی بھی بچے/بچی کو ویکسین نہیں لگائی جائے گی۔ والدین اطمینان رکھیں سکول انتظامیہ آپ کے اعتماد کو اولین ترجیح دیتی ہے۔
ہیڈ ٹیچر: گوہر علی گورنمنٹ پرائمری سکول سیرو