14/08/2026
*مبارکباد* 🎉
*نیشنل پبلک سکول مریگزی*
انتظامیہ کی جانب سے
فخر کے ساتھ اعلان کرتے ہوئے دلی خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہمارے سکول کی *کلاس 8 کے سابقہ طلباء و طالبات* نے حالیہ میٹرک کے امتحان میں *کوزپاؤں ہائی سکول، مخوزی پبلک سکول اور پیراگان پبلک سکول* میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
آپ سب نے محنت، لگن اور نظم و ضبط سے نہ صرف اپنے لیے بلکہ اپنے ادارے *نیشنل پبلک سکول مریگزی* کا نام بھی روشن کیا ہے۔ یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ بنیاد اگر مضبوط ہو تو عمارت ہمیشہ بلند ہوتی ہے۔
*ہماری سکول انتظامیہ کی طرف سے تمام کامیاب طلباء کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد*
*ہمارے قابل فخر طلباء:*
1. *مقدس بی بی بنت امین الحق* - 1148 نمبر
2. *کوثر بی بنت فضل مالک* - 1141 نمبر
3. *ندا اکبر بنت امیر اکبر* - 1140 نمبر
4. *عباداللہ بن محمد اکرم* - 1118 نمبر
5. *رضاء اللہ بن عظیم اللہ* - 1112 نمبر
6. *سمیرہ بنت عمر حسن* - 1106 نمبر
7. *نعمت اللہ بن کریم الحق* - 1101 نمبر
8. *آصفہ بنت اجمل خان* - 1097 نمبر
9. *حسام الدین بن امین الحق* - 1093 نمبر
10. *انیلہ بنت بختی روخان* - 1083 نمبر
11. *نوید عالم ولد علی یاسر* - 1077 نمبر
12. *لقمان علی بن نصیب خان* - 1061 نمبر
13. *شوکت ولد مکمل سید* - 1053 نمبر
14. *جنید بن عبدالغفور* - 1024 نمبر
15. *ساجد علی ولد حسن زیب* - 1003 نمبر
16. *حماد بن مکمل سید* - 988 نمبر
17. *عماد بن عمر حسن* - 984 نمبر
18. *مراد بن ہدایت الرحمان* - 951 نمبر
19. *زبیر احمد بن اکرم علی* - 912 نمبر
آپ سب کے روشن مستقبل کے لیے دعا گو ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے اور آپ یونہی اپنے والدین، اساتذہ اور قوم کا نام روشن کرتے رہیں۔
*"کامیابی محنت کا صلہ ہے"*
*نیشنل پبلک سکول مریگزی انتظامیہ*