GHSS Olandar Shangla

GHSS Olandar Shangla The only official page of GHSS Olandar
https://www.facebook.com/ghss.olandar.7 i

 #جشنِ_آزادی_مبارک
14/08/2026

#جشنِ_آزادی_مبارک

جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل جاتے ہیں۔
13/08/2026

جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک
ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل جاتے ہیں۔

 #موسمِ_برسات_کی_شجرکاری_مہممون سون شجرکاری مہم کے سلسلے میں فارسٹ گارڈز جناب لطیف احمد، جناب جمشید احمد اور جناب ابرار ...
13/08/2026

#موسمِ_برسات_کی_شجرکاری_مہم
مون سون شجرکاری مہم کے سلسلے میں فارسٹ گارڈز جناب لطیف احمد، جناب جمشید احمد اور جناب ابرار حسین نے قابلِ احترام ایس ایچ او تھانہ اولندر کے ہمراہ سکول ھذا کا دورہ کیا۔
اس موقع پر سکول کے پرنسپل جناب نصر اللہ خان صاحب، سکول انچارج جناب احمد علی شاہ صاحب، جناب ساجد علی صاحب (SST-G)، جناب رحمت علی صاحب (SCT) اور جناب اشفاق احمد صاحب (CT) بھی موجود تھے۔
تقریب کے دوران پودے لگانے کی اہمیت اور ماحول کو سرسبز و شاداب بنانے پر زور دیا گیا تاکہ آنے والی نسلوں کے لیے ایک پاکیزہ اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔
آؤ مل کر درخت لگائیں، اپنے علاقے کو سرسبز بنائیں۔
#الپوری

07/08/2026

05/08/2026

انتہائی شفیق و محترم محمد رفیع اللہ صاحب (ایس ایس کیمسٹری) کو BPS-17 سے BPS-18 میں ترقّی پانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک...
04/08/2026

انتہائی شفیق و محترم محمد رفیع اللہ صاحب (ایس ایس کیمسٹری) کو BPS-17 سے BPS-18 میں ترقّی پانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک پیش کرتے ہیں۔ ادارے کے لیے آپ کی خدمات قابلِ فخر ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامرانیوں سے نوازے۔
آمین

15/07/2026

دماشومانو په لاسونو کې قلم پکار دے
Tufail Ahmad Class 6th (B)

Abdul Wadood Sir  مبارک شه
25/06/2026

Abdul Wadood Sir مبارک شه

Address

Pirkhana
Shangla

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:30
Saturday 08:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHSS Olandar Shangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHSS Olandar Shangla:

Shortcuts

Share

Category