19/12/2025
یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن
قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن
دی سمارٹ سکول، باسی کیمپس کے ہونہار طالب علم طاہراللہ جماعت ششم نے ضلعی سطح پر ہونے والے انٹرسکولز مقابلوں میں تلاوتِ کلامِ پاک میں نمایاں
کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ٹرافی حاصل کرنے کا اعزاز اپنے نام کیا۔
یہ کامیابی نہ صرف طالب علم، بلکہ ادارے، اساتذہ اور والدین کے لیے بھی باعثِ فخر ہے۔
جس پر ہم تمام متعلقین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
دی سمارٹ سکول، باسی کیمپس
تعلیم بھی، تربیت بھی