22/06/2023
الحمدللہ! یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب لاہور سے الحاق پنجاب گروپ آف کالجز الہ آباد کیمپس میں ۔۔۔۔بی ایس سی دو سالہ (ADP) پروگرام کی کامیابی کا دوسرا سال ۔۔۔۔علاقہ بھر کے انٹرمیڈیٹ سے فارغ التحصیل طلباء وطالبات ۔۔۔۔کےلیے نادر موقع ۔۔۔۔سمیسٹر سسٹم ۔۔۔مناسب فیس پیکیج کے ساتھ ۔۔محدود سیٹوں کیلئے رجسٹریشن جاری ہے ۔۔۔۔