The knowledge and Sir Syed Academy Shikar pur

The knowledge and Sir Syed Academy Shikar pur Education

07/10/2023

کیرئیر کے متعلق معلوماتی پوسٹ:

10 ویب سائٹس جو نوکری ڈھونڈنے کے لئے استعمال کی جا سکتی ہیں:
1. Linkedin. com
2. Indeed. com
3. Naukri
4. Monster
5. JobBait
6. Careercloud
7. Dice
8. CareerBuilder
9. Rozee. pk
10. Glassdoor

10 skills جو آجکل کے دور میں ڈیمانڈ میں ہیں

1. Machine Learning
2. Mobile Development
3. SEO/SEM Marketing
4. Web development
5. Data Engineering
6. UI/UX Design
7. Cyber-security
8. Graphic designing
9. Blockchain
10. Digital marketing

11 ویب سائٹس جہاں آپ آن لائن تعلیم حاصل کر سکتے ہیں:

1. Coursera
2. edX
3. Khan Academy
4. Udemy
5. iTunesU Free Courses
6. MIT OpenCourseWare
7. Stanford Online
8. Codecademy
9. ict it
10 ict iitk
11 NPTEL

10 ویب سائٹس جہاں آپ Excel فری سیکھ سکتے ہیں:

1. Microsoft Excel Help Center
2. Excel Exposure
3. Chandoo
4. Excel Central
5. Contextures
6. Excel Hero b.
7. Mr. Excel
8. Improve Your Excel
9. Excel Easy
10. Excel Jet

10 ویب سائٹس جہاں آپ اپنی CV مفت ریویو کروا سکتے ہیں:

1. Zety Resume Builder
2. Resumonk
3. Resume dot com
4. VisualCV
5. Cvmaker
6. ResumUP
7. Resume Genius
8. Resume builder
9. Resume Baking
10. Enhance

10 ویب سائٹس جہاں آپ انٹرویوز کی تیاری کر سکتے ہیں:

1. Ambitionbox
2. AceThelnterview
3. Geeksforgeeks
4. Leetcode
5. Gain
6. Careercup
7. Codercareer
8. interview
9. InterviewBest
10. Indiabix

5 ویب سائٹس جہاں آپ فری لانسنگ کی جاب کر سکتے ہیں:

1. Fiverr. com
2. Upwork. con
3. Guru. com
4. worksheet com
5. Freelancer . com

20/06/2023
❤
25/02/2023

14/01/2023

InshaAllah!
we'll come back soon in reopening of academy (new session 2023 to 2024 ) to be ready girls and boys.

29/09/2022

جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام

21/09/2022

‏ایسے تمام سٹوڈنٹس جنکے رزلٹ میں کم نمبر آئے ہیں اور وہ نہم کا دوبارہ امتحان دینا چاہتے ہیں تو وہ اپنا رزلٹ 18 اکتوبر تک کینسل کروا کر دوبارہ داخلہ بھیج سکتے ہیں نیز رجسٹریشن برانچ کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق نہم میں ری ایڈمیشن بھی لے سکتے ہیں*

السلام علیکم! گزشتہ دن میں،  9ویں جماعت کا رزلٹ دیکھ کر بہت دکھ ہوا۔آپ کو  اکیڈمیز کی طرف سے تصویریں لگانے والے ملیں گے ...
20/09/2022

السلام علیکم!
گزشتہ دن میں، 9ویں جماعت کا رزلٹ دیکھ کر بہت دکھ ہوا۔آپ کو اکیڈمیز کی طرف سے تصویریں لگانے والے ملیں گے ہی نہیں یہ حقیقت ہے کیونکہ 3 سو یا 4 سو نمبر لینے والا 2 اور 4 ہیں مگر ایک ایک پھول لینے والے ہونہار طالب علم کافی تعداد میں ملیں گے ۔ اندازہ لگایا جائے تو ٹوٹل تعداد سینکڑوں(100 یا200) میں ہوگی لیکن اچھے نمبر حاصل کرنے والے گنتی کے 20 یا 25 آخر کیوں؟ ہم نے اکیڈمی بنائی اور آج بھی ہے اور جس میں کافی خامیاں موجود ہیں جوکہ اس پر غور کیا جاوے گا کہ آخر ہم کیوں بچوں کے مستقبل کو برباد کرنے پر لگے ہیں کیا ہم سے اچھا ہو سکتا ہے ؟ اگر کچھ بہتر ہو سکتا ہے تو انشاءاللہ قافلے کے ساتھ مل کر جلد آغاز کریں گے دو چار دنوں میں ورنہ ایک نئے انداز میں 2023 کا سیشن ہی سرسید احمد خان اکیڈمی شکارپور میں اپنی ہی نگرانی میں Reopen کریں گے ویسے بلڈنگ تعمیراتی مراحل میں ہے اور 6 ماہ میں مکمل ہو جائے گا
خیر دوسری طرف دیکھا جاوے تو یہ سکولز ،اکیڈمیوں کا اور استائذہ کا تو خاص طور پر بالکل قصور ہے ہی نہیں بلکہ طالب علموں کا اور ان کے والدین کا ہے جنہوں نے کرونا کے دور والا وقت سمجھا ہوا تھا اس سے زیادہ محکمہ تعلیم کا قصور جس نے پنجم اور ہشتم کا سنٹر یا Pec کا امتحان ختم کیا اب بھی وقت ہے کہ حکومت پنجم۔ہشتم کا امتحان ضلعی سطح پر یا سنٹر سسٹم کے تحت ہر سال امتحان کا انعقاد کیا کرے۔اس بنا پر والدین۔اساتذہ اور طلباء پڑھائی پر زیادہ توجہ دیتے ہیں اور 9th میں جانے سے پہلے تعلیمی بنیاد مضبوط ہو جاتی ہے 9ویں 10ویں کا رزلٹ بہت بہتر ہو جاتا ہے
اللہ کرم کرے ۔سر سید اکیڈمی کی طرف سے پاس ہونے والے تمام طالب علم اور ان کے والدین کو بہت بہت
مبارک۔اور جو طالب علم پاس نہیں ہو سکے وہ کوشش کریں جہاں پر بھی کریں جو مقصد تعلیم ہے اس کو ضرور حاصل کریں۔۔پاس نہ ہونے میں آپ کی شاید خدا کے طرف سے بہتری ہو آپ ہمت مت ہاریں انشاءاللہ اس سال نہیں تو اگلے سال کامیاب ہوں گے شرط " محنت" مزید یہ کہ اللہ کا فرمان ضرور یاد رکھیں جس کا ترجمہ
"اور ہر کام کے لیے ایک وقت مقرر ہے ۔۔۔۔۔
جزاک اللہ

Address

Shakarpur

Opening Hours

Monday 14:30 - 17:30
Tuesday 14:30 - 17:30
Wednesday 14:30 - 17:30
Thursday 14:30 - 17:30
Friday 14:30 - 17:30
Saturday 14:30 - 17:30
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923305455512

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The knowledge and Sir Syed Academy Shikar pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The knowledge and Sir Syed Academy Shikar pur:

Shortcuts

Share

Category