Mazhar Public Model School-Kasraj - MPMS

Mazhar Public Model School-Kasraj - MPMS Striving for Quality Education

سردیوں کی چھٹیوں میں اپنا اور اپنے بچوں کی صحت کا خصوصی خیال رکھیں اور انہیں بلا وجہ گھر سے باہر نہ جانے دیں. بچوں کو گھ...
24/12/2022

سردیوں کی چھٹیوں میں اپنا اور اپنے بچوں کی صحت کا خصوصی خیال رکھیں اور انہیں بلا وجہ گھر سے باہر نہ جانے دیں. بچوں کو گھر پر رہ کر پڑھنے کی ترغیب دیں.
اللہ پاک سب کواپنی امان میں رکھے.

04/03/2021

You Only Arrange Meeting with our Seniors....U can get a wonderful package.

03/02/2021
20/09/2020

Little Effort To Creat Confidence ....

20/09/2020
14/08/2020

Talent zaya ho raha....

10/05/2020

عزیز طلباءوطالبات! آداب۔
وفاقی وزارت تعلیم نے 11 مئی 2020 ء بروز سوموار ملک بھر کے 29 تعلیمی بورڈز اور 3 ٹیکنیکل بورڈز کے چئیرمینز کا اجلاس طلب کر کے مستقبل کے بارے لائحہ عمل بنانے کے لیے اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔آج وفاقی وزارت تعلیم نے ملک بھی کے میٹرک اور انٹر کے 40 لاکھ سٹوڈنٹس کا ڈیٹا حاصل کر لیا ہے۔
تجویز کیا گیا ہے کہ:
1.دہم اور سیکنڈ ائیر کے سٹوڈنٹس کو 4 سے 6 فیصد اضافی مارکس دے کر بغیر امتحان پروموٹ کیا جائے۔
2.اگر حالات مناسب ہوئے تو نہم اور فرسٹ ائیر کے اسی سال 2020 ء میں پیپرز لیے جائیں۔اور اگلی کلاسز میں پروموٹ کیا جائے۔
3.اگر حالات ایسے ہی رہتے ہیں تو اس سال نہم کو بغیر پیپرز دہم میں اور فرسٹ ائیر کو بغیر پیپرز سیکنڈ ائیر میں پروموٹ کر کے اگلے سال 2021 میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کا کمبائنڈ امتحان لیا جائے۔
ان تجاویز پر تفصیلی اجلاس 11 مئی بروز سوموار طلب کر لیا گیا ہے۔

23/04/2020

A. A
Apni Presence lagwain Kn Kn hay mery sath

Address

Kasraj, NurKot
Shakargarr
51770

Telephone

+923066260471

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mazhar Public Model School-Kasraj - MPMS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Mazhar Public Model School-Kasraj - MPMS:

Shortcuts

Share

Category