25/05/2022
اسلام علیکم ! ہمارا مشن اپنے علاقے کے لوگوں کو تعلیم کا شعور دلانا ہے ۔ اور آنیوالی نسلوں کو جدید ساٸنسی تعلیم سے آراستہ کرنا ہے تاکہ مستقبل میں ہمارے گاٶں اور اہل علاقہ کے بچے بھی بڑے آفیسرز بن سکیں اور ہر فورم پر خود اعتمادی کے ساتھ بات چیت کر سکیں ۔
بچوں میں بات چیت کرنے کا فن اور confidence پیدا کرنے کے لیے منظور پبلک سکول بہت ذیادہ محنت کر رہا ہے انشااللہ مستقبل قریب میں لکھنور , چھجوال , ڈڈیال , مورلی جپولوٹا , چھچھرہ اور دیگر قریبی دیہاتوں کے بچے بھی اعلی سطح پر جا کر خود اعتمادی کے ساتھ بات چیت کرسکیں گے ۔ انشااللہ
اپنے بچوں اور علاقے کے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے ہمارا ساتھ دیجٸے ۔ آٸیں اپنے علاقے کے لوگوں کے لیے کچھ بہتر کریں ۔ وسلام
خیر اند یش ۔ *سر اکرم لکھنوری* ۔
پرنسپل #منظور #پبلک #سکول #لکھنور