Ghazali Group Of Schools & Colleges ShakarGarh [Official]

Ghazali Group Of Schools & Colleges ShakarGarh [Official] Ghazali model School
& College ShakarGarh. [Official]

20/08/2026

🌸 Eagerly awaiting our young learners! 💕📚
Welcome to Ghazali Model High School, Shakargarh! 💙💚

یوم شہادت پائلٹ آفیسر راشد منہاس(نشان حیدر)
20/08/2026

یوم شہادت پائلٹ آفیسر راشد منہاس(نشان حیدر)

19/08/2026

Matric Result Feedback

بھادوں 🙂آج 15 اگست 2026 کو دیسی (بکرمی) کیلنڈر کے مطابق 31 ساون 2083 بکرمی ماہِ ساون کا آخری روز ہے ساون اپنی آخری انگڑا...
15/08/2026

بھادوں 🙂
آج 15 اگست 2026 کو دیسی (بکرمی) کیلنڈر کے مطابق 31 ساون 2083 بکرمی ماہِ ساون کا آخری روز ہے
ساون اپنی آخری انگڑائیاں لے کر رخصت ہو رہا ہے۔ اور اب تمام مہینوں کی اکلوتی لاڈلی "بھادوں" آسمان پر چڑھ کر بانگیں دینے کو تیار ہے۔
۔ یہ مہینہ عام طور پر 16 اگست سے 15 ستمبر تک رہتا ہے۔ یہ برسات اور حبس کا موسم ہوتا ہے۔

بھادوں اگر مہربان ہو کر برس جائے تو اسے "ماں" کا درجہ مل جاتا ہے۔ ٹھنڈی پھوار، پروا کی ہوا، اور دل کو بھا لینے والی ٹھنڈک۔

اور اگر روٹھ جائے تو بس پھر یہ روایتی "پھوپھو" بن جاتی ہے۔ حبس، گھٹن، پسینہ...!
جو بیچارہ اس کی تپش میں پھنس گیا، اسے
اے۔سی کے بغیر سکوں نہیں ملتا

بھادوں کو حبس اور بارشوں کا مہینہ کہتے ہیں۔ اس کی ایک جھڑی گرمی کا زور توڑ دیتی ہے، اور ایک بند ہوا سانس تک گھونٹ دیتی ہے۔*

بھادوں دیسی کیلنڈر کا چھٹا مہینہ ہے۔ 16 اگست سے 15 ستمبر تک یہ ساون کے بعد راج کرتا ہے۔

یہ مون سون کی آخری ادا ہے۔ کبھی گھنگھور گھٹائیں، کبھی تپتی دھوپ۔
بارش ہو تو مٹی کی خوشبو، نہ ہو تو حبس کا ایسا راج کہ پنکھا بھی ہار مان جائے اور انساں کیا چرند پرند بھی چیخ اٹھے۔

لوک ادب میں بھادوں
لوک شاعری کہتی ہے:
بھادوں سال دی اکلوتی دھی اے،
کدی نخریلی، کدی مہربان بنی اے۔
کدی جھڑی لا دیوے، کدی اگ برساوے.

پھوپھو دا روپ وی اوہدے کول اے، ماں دا روپ وی اوہدے کول اے
کسان کے لیے بھادوں رحمت ہے۔ دھان کی بالیاں، مکئی کے سٹے، سب اسی کی بارشوں کے محتاج ہیں۔ اگر بھادوں برس جائے تو فصل سنور جاتی یے

اللہ کرے یہ ہم سب کیلے رحمت بن جائے ۔

15/08/2026

🌙🤍 _ربیعُ الاول مبارک_ 🤍🌙

یہ وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں *رحمتِ عالم ﷺ* دنیا میں تشریف لائے۔
جس کی آمد سے کائنات مہک اٹھی، دلوں کو سکون ملا۔

*وہ نبی ﷺ* جنہوں نے توڑے ہوئے دلوں کو جوڑا
*وہ نبی ﷺ* جنہوں نے پتھر کھا کر بھی دعا دی
*وہ نبی ﷺ* جن کی سیرت ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے
*وہ نبی ﷺ* جن کے اخلاق کا اللہ نے خود قرآن میں ذکر فرمایا:
_"وَاِنَّکَ لَعَلٰی خُلُقٍ عَظِیْمٍ"_

آئیں اس ماہ میں اپنے دلوں کو درود و سلام سے روشن کریں
اور اپنی زندگی کو سنتِ رسول ﷺ کے مطابق بنائیں۔

_صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ_ ❤️



---

14/08/2026

Pakistan Zindabad! 🇵🇰💚
14 August 2026
🇵🇰💚

14/08/2026

14/08/2026

🇵🇰💚✨

Address

Shakargarr
51800

Telephone

+923007753451

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazali Group Of Schools & Colleges ShakarGarh [Official] posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category