22/08/2026
السلام علیکم
معزز والدین، طلباء و طالبات متوجہ ہوں
سپیرئیر کالج شکرگڑھ کی 24 اگست 2026 سے کالج ٹائمنگ مندرجہ ذیل ہے.!
7:30 AM To 01:30 PM
تمام طلباء و طالبات مقررہ اوقات کار میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیں.
شکریہ
پرنسپل سپیرئیر کالج شکرگڑھ