Olnine quran

Olnine quran online quran
*. Our service provides you the best learning of HOLY QURAN in all states i.e Qaida, N

24/03/2024
13/03/2024

‏حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک رات ہلکی سی بارش ہوئی ۔ سخت اندھیرا تھا ۔ ہم انتظار میں تھے کہ رسول اللہ ﷺ تشریف لائیں اور نماز پڑھائیں ۔ پھر رسول اللہ ﷺ نماز کے لیے تشریف لائے اور ( مجھے ) فرمایا :’’ پڑھ ۔‘‘ میں نے کہا : کیا پڑھوں ؟ آپ ﷺنے فرمایا :’’ سورۂ ( قل ھو اللہ احد ) اور معوذتین صبح و شام تین تین دفعہ پڑھا کر ۔ تجھے ہر مصیبت میں کفایت کریں گی ۔‘‘

(سنن نسائی، ۵۴۳۰)

11/03/2024

‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:

جو بھی عورت خوشبو لگا کر لوگوں کے پاس سے گزرتی ہے، تاکہ وہ اس کی خوشبو سونگھیں (اور متوجہ ہوں) تو وہ زانیہ ہے.

نسائی 5129
(ابوداؤد 4173؛ مسند احمد 8148؛ ترمذی 2786)

09/03/2024

وَعَن
يعلى بن مرَّة قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «حُسَيْنٌ مِنِّي وَأَنَا مِنْ حُسَيْنٍ أَحَبَّ اللَّهُ مَنْ أَحَبَّ حُسَيْنًا حُسَيْنٌ سِبَطٌ مِنَ الأسباط» رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
حضرت یعلی بن مرہ ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں ، جو شخص حسین سے محبت کرتا ہے تو اللہ اس سے محبت کرے اور حسین میری اولاد سے ہیں ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔
Mishkat ul Masabih #6169
كتاب المناقب
Status: صحیح

08/03/2024

‏قالَ ﷺ:

جب تم میں سے کسی کو نماز میں اونگھ آنے لگے تو چاہیئے کہ سوجائے، حتیٰ کہ نیند اس سے جاتی ریے. کیونکہ جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے اور وہ اونگھ رہا ہو تو اسے معلوم نہیں ہوگا کہ وہ مغفرت طلب کر رہا ہے، یا اپنے نفس کو برا بھلا کہہ رہا ہے.

بخاری 212
(مسلم 1835؛ ابوداؤد 1310)

07/03/2024

ما شاءاللہ دارالتقو ی مکتب اسلامک سنٹر شکر گڑھ
داخلہ جاری ہے 03070742931

21/02/2024

داخلہ جاری ہے ۔۔03070742931

Qari Atta ur Rahman
09/10/2023

Qari Atta ur Rahman

خیر کم من تعلمالقرآن وعلمہ
08/10/2023

خیر کم من تعلمالقرآن وعلمہ

Address

Shakargarh
Shakargarr

Opening Hours

Monday 14:00 - 00:00
Tuesday 14:00 - 00:00
Wednesday 14:00 - 00:00
Thursday 14:00 - 00:00
Friday 15:00 - 00:00
Saturday 14:00 - 00:00

Telephone

+923070742931

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Olnine quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Olnine quran:

Shortcuts

Share

Category