SKG SKY

SKG SKY All About News Videos Fun About Shakargarh And All The World
نارووال شکرگڑھ ظفروال

         #شکرگڑھ
10/09/2025

#شکرگڑھ

سیالکوٹ صدر  میں ماں بیٹی کیساتھ نازیبہ حرکات کرنے والا ملزم محمد عرفان فورمین ولد رشید گجر ساکن چھوٹی جودھیوالی سی سی ڈ...
05/09/2025

سیالکوٹ صدر میں ماں بیٹی کیساتھ نازیبہ حرکات کرنے والا ملزم محمد عرفان فورمین ولد رشید گجر ساکن چھوٹی جودھیوالی سی سی ڈی سرکل سیالکوٹ کے ہاتھوں چڑھ گیا ملزم کی گرفتاری کے دوران ملزم کے ہاتھ سے نیفے میں لگایا پستول چل گیا جس سے ملزم اپنے نازک اعضاء سے محروم ہوگیا پولیس تھانہ صدر سیالکوٹ نے مقدمہ درج کرلیا

02/09/2025

شکرگڑھ گاؤں جپو لوٹا تنازعہ ذمین میدان جنگ میں تبدیل
#شکرگڑھ

  کے ایس ایچ او حمزہ گلزیب نے فوری ایکشن لیتے ہوئے لڑکیوں کی ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے والے اوباش اسد کو گرفتار کر کے پابندِ س...
01/09/2025


کے ایس ایچ او حمزہ گلزیب نے فوری ایکشن لیتے ہوئے لڑکیوں کی ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے والے اوباش اسد کو گرفتار کر کے پابندِ سلاسل کردیا۔ مقدمہ درج کرنے اور بروقت کارروائی کرنے پر ایس ایچ او حمزہ گلزیب یقیناً تحسین و تعریف کے مستحق ہیں۔

صالح پور: اویس ولد سلیم، جو گزشتہ روز سیلابی پانی میں ڈوب گیا تھا، اُس کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن کل سے جاری تھا۔ آج ا...
30/08/2025

صالح پور: اویس ولد سلیم، جو گزشتہ روز سیلابی پانی میں ڈوب گیا تھا، اُس کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن کل سے جاری تھا۔ آج اس کی لاش لانڈرے گاؤں کے قریب سے برآمد ہو گئی ہے۔
#شکرگڑھ

نارووال: سکھوں کا بڑا مذہبی مرکز کرتار پور صاحب سمیت متعدد علاقے شدید بارشوں اور سیلاب کی لپیٹ میں آگئے، مکینوں کو شدید ...
27/08/2025

نارووال: سکھوں کا بڑا مذہبی مرکز کرتار پور صاحب سمیت متعدد علاقے شدید بارشوں اور سیلاب کی لپیٹ میں آگئے، مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔ اللہ تعالیٰ سب کی حفاظت فرمائے۔"

26/08/2025

ضلع نارووال میں ہنگامی صورتحال پر پاک فوج کی معاونت طلب کرلی گئ۔ وفاقی وزیر احسن اقبال چوہدری

26/08/2025

گاؤں سہسواں اور مکھوال کے درمیان والا پل ٹوٹ گیا ہے
اہل علاقہ پریشان

شکرگڑھ ظفروال میں تیز بارش کے باعث لکھنور، نڈالہ اور گاؤں پچوالیاں میں مختلف مقامات پر چھتیں اور دیواریں گرنے کے نتیجے م...
26/08/2025

شکرگڑھ ظفروال میں تیز بارش کے باعث لکھنور، نڈالہ اور گاؤں پچوالیاں میں مختلف مقامات پر چھتیں اور دیواریں گرنے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو ذرائع۔
اللہ پاک بارش کو ہمارے لیے باعثِ رحمت بنائے اور تمام مشکلات میں آسانی عطا فرمائے، آمین۔

26/08/2025

سکڑوڑ، 26 اگست — تیز بارشوں کے بعد نالہ ڈیک کے بند کو مزید مضبوط بنانے کی کوششیں تیزی سے جاری ہیں۔ اہلِ علاقہ نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہر آفت سے محفوظ فرمائے۔ آمین۔

24/08/2025

ظفروال : لہڑی سکڑوڑ گاؤں کے مظلوم مکینوں کی وزیرِاعلیٰ پنجاب سے فوری مدد کی اپیل

لہڑی سکڑوڑ گاؤں، ظفروال کے درجنوں متاثرہ خاندانوں نے وزیرِاعلیٰ پنجاب اور اعلیٰ حکام سے پرزور اپیل کی ہے کہ انہیں درپیش سنگین مسائل اور خطرات کا فوری نوٹس لیا جائے۔ گاؤں کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ مقامی انتظامیہ مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور عوام کو نہ تو تحفظ دیا جا رہا ہے اور نہ ہی ان کی داد رسی کی جا رہی ہے۔

اہلِ علاقہ کا کہنا ہے کہ وہ مسلسل ظلم، ناانصافی اور دباؤ کا شکار ہیں مگر انتظامیہ تماشائی بنی ہوئی ہے۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ اگر حکومت وقت نے بروقت نوٹس نہ لیا تو کسی بڑے سانحے کا خدشہ ہے۔

گاؤں کے عوام نے وزیرِاعلیٰ پنجاب، آئی جی پولیس اور دیگر ذمہ دار اداروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ:
“ہم بھی اسی ملک کے شہری ہیں، ہمارا جرم صرف یہ ہے کہ ہم غریب اور بے سہارا ہیں۔ کیا حکومت صرف طاقتوروں کے لیے ہے؟ ہمیں انصاف اور تحفظ فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ ہم وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امید رکھتے ہیں کہ وہ ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے فوری کارروائی کریں گے تاکہ ہم بھی سکون اور عزت کے ساتھ زندگی گزار سکیں۔”
Maryam Nawaz Sharif

23/08/2025

اگر چھوٹے بچوں والا گھر ہر وقت صاف ستھرا اور آراستہ رہتا ہے
تو یقیناً اس گھر کے بچوں سے ان کا بچپن چھن چکا ہے..!

Address

Shakargarh
Shakargarr

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SKG SKY posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to SKG SKY:

Shortcuts

Share

Category