Al-Hayyat science Academy

Al-Hayyat science Academy Education, character,discipline,skill.activity,

08/11/2023

06/09/2023



31/07/2023


29/06/2023

02/06/2023
میٹرک کےبعد کون سےمضامین پڑھنے سے کس کس فیلڈ میں داخلہ ہو سکتا ہے۔اپنا راستہ خود منتخب کریں۔
30/05/2023

میٹرک کےبعد کون سےمضامین پڑھنے سے کس کس فیلڈ میں داخلہ ہو سکتا ہے۔
اپنا راستہ خود منتخب کریں۔

25/04/2023

*ریاضی نہم* سائنس کو پاس کرنے کا نہایت آسان فارمولا

جو کوئی طالب علم ریاضی کے پیپر سے بہت زیادہ پریشان ھے کہ کیسے پاس کرے گا
ان کے لیے بالکل آسان فارمولا
تمام یونٹس کے آخر میں دیے گئے MCQs لازمی کریں
ان سے ملیں گے=15نمبر

ریاضی کی کتاب کے آخر میں دی گئی تمام تعریفیں یاد کر لیں
ان سے ملیں گے= 16نمبر

یونٹ نمبر 12 یا 16 سے تمام مسئلے یاد کر لیں
ایک مسئلہ لازمی آئے گا
اس کے ملیں گے= 8نمبر
اس طرح آپ 39 نمبر آسانی سے حاصل کر سکتے ہیں

اور اگر لانگ کے لیے
مشق نمبر 4.2 1.6 اور 3.4
کے تمام سوالات کر لیں
ان میں سے لانگ لازمی آئیں گے
ان سے ملیں گے = 12نمبر

اس طرح آپ 51 نمبر بالکل آسانی سے حاصل کر سکتے ہیں۔

24/04/2023


Address

Shakargarr

Telephone

+923066198157

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Hayyat science Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Hayyat science Academy:

Shortcuts

Share