Punjab teacher Union Shakargarh

Punjab teacher Union Shakargarh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Punjab teacher Union Shakargarh, Education, Shakargarr.

Permanently closed.
01/01/2025
*پریس ریلیز* ۔آج مورخہ 10 جنوری 2022 بروز پیر *مرکزی صدر پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب وحید مراد یوسفی* نے *پی ٹی یو ضلع لاہور...
11/01/2022

*پریس ریلیز* ۔

آج مورخہ 10 جنوری 2022 بروز پیر *مرکزی صدر پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب وحید مراد یوسفی* نے *پی ٹی یو ضلع لاہور کے سینئر رہنما محمد الیاس* کے ہمراہ ضلع حافظ آباد پولیس کی طرف سے تدریسی اوقات کے دوران *استاد علی حیدر* کو تضحیک آمیز انداز میں گرفتار کرنے کے وقوعے کے سلسلے میں آئی جی پنجاب کو دی گئی درخواست کے حوالے سے *SSP آپریشنز جناب کیپٹن ریٹائرڈ مستنصر فیروز* سے ملاقات کی اور انہیں وقوعے کی مکمل تفصیلات سے آگاہ کیا۔ جس پر *SSP آپریشنز جناب کیپٹن ریٹائرڈ مستنصر فیروز* نے وقوعے کی جملہ تفصیلات کو جناب DPO حافظ آباد سے شیئر کیا۔ تو *DPO حافظ آباد جناب بلال ظفر* نے کارروائی کرتے ہوئے وقوعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو معطل کرکے محکمانہ انکوائری شروع کر دی ہے۔

علاوہ ازیں *SSP آپریشن جناب کیپٹن ریٹائرڈ مستنصر فیروز* کی جانب یہ بھی یقین دلایا گیا کہ انٹی کرپشن اہلکاروں کے حوالے سے بہت جلد جناب DG انٹی کرپشن پنجاب سے PTU پنجاب کے نمائندہ وفد کی ملاقات کروائی جائے گی۔ تاکہ متاثرہ معزز استاد کو انصاف کی فراہمی کے تمام تقاضے پورے کیے جا سکیں ۔

ملاقات کے آخر میں *مرکزی صدر PTU پنجاب وحید مراد یوسفی* نے متاثرہ استاد کو انصاف کی فراہمی میں انتہائی مثبت کردار ادا کرنے پر *SSP آپریشن جناب کیپٹن ریٹائرڈ مستنصر فیروز* کو خراج تحسین پیش کیا اور *انسپکٹر SSP آپریشن آفس جناب رضوان لطیف* کا بھی شکریہ ادا کیا جو پورا دن کیس کے پراسس کا حصہ رہے ۔

جاری کردہ :

*محمد ندیم شاہد مرکزی سیکرٹری اطلاعات ونشریات0300.7792674*

*مقبول احمد ضیاء ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات ونشریات 0321.4294415*

*آصف فاروق انچارج سوشل میڈیا ونگ پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب ۔ 0304.6037147*

30/12/2021
30/12/2021
30/12/2021
26/12/2021

*معزز اساتذہ کرام ضلع نارووال کے نام اہم پیغام*

السلام علیکم!

آپ *اساتذہ کرام تحصیل نارووال تحصیل شکرگڑھ اور تحصیل ظفروال* کو مطلع کیا جاتا ہے کہ *قائدِ محترم جناب وحید مراد یوسفی مرکزی صدر پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب* کل مورخہ 27 دسمبر 2021 کو ضلع نارووال کے دورے پر شکرگڑھ میں موجود ہوں گے *جہاں وہ گورنمنٹ پرائمری سکول رشید پورہ میں اساتذہ کرام سے ملاقات کریں گے* اور ان کے مسائل سنیں گے جو اساتذہ کرام انہیں کسی بھی مسئلہ کی صورت میں ملنا چاہتے ہیں وہ بوقت 11:00 بجے گورنمنٹ پرائمری سکول رشید پورہ میں تشریف لائیں۔ قائدِ محترم سے خود ملاقات کر کے اپنے مسائل بیان کر سکیں۔ وقت کی پابندی ملحوظ رکھیں۔

*ضلعی صدر واجد حسین چوہدری 0333.4937915*
چیف آرگنائزر محمد وسیم بشیر
محمد عبدالساجد سینئر نائب صدر
03049538649
رضوان علی زاہد
0333.4045708
محمد عامر سہیل نائب صدر
0335.1488010
وقاص احمد
0321.7157656
نائب صدر روخان رفس
جنرل سیکرٹری عاطف ایوب
سید حسنین کاظمی
راحت کاظمی 0304.1038577
محمد اویس پاشا 0300.4063675

جاری کردہ
*سیکرٹری اطلاعات محمد وسیم شہزاد0336.4189749*
*محمد آصف ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب ضلع نارووال0345.1005073*

ایس ٹی آر۔۔۔ اور دیگر وجوہات پر بلاک پوسٹوں کو اوپن کیا جائے۔۔۔ وحید مراد یوسفی ۔۔۔منجانب پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب
17/12/2021

ایس ٹی آر۔۔۔ اور دیگر وجوہات پر بلاک پوسٹوں کو اوپن کیا جائے۔۔۔ وحید مراد یوسفی ۔۔۔منجانب پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب

Address

Shakargarr
51800

Telephone

+923041038577

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab teacher Union Shakargarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category