17/06/2026
اہم اطلاع
سالانہ پریکٹیکل امتحانات شیڈول
AD Science Part II
(BSc II)
بروز بدھ اور جمعرات 17 اور 18 جون کو ہوں گے۔
AD Science part I
(BSC I)
بروز پیر اور منگل 22 اور 23 جون کو ہوں گے۔
اہم ھدایات
وقت 9 بجہ ۔
( چھٹی 12 بجہ )
وقت کی مکمل پابندی کریں۔
طالبات یونیفارم میں آئیں ۔
امتحانی سلپ اور
پریکٹیکل جرنل ساتھ لے کر آئیں ۔
موبائل فون پر پابندی ہے ۔
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج شاہ پور چاکر