03/05/2021
معزز والدین السلام علیکم
آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل مورخہ 2021-05-04 بروز منگل یومِ علی (ع) کے سلسلے میں اسکول بند رہے گا. کل آنے والے بچے بروز جمعرات 6 مئی 2021 کو آئیں گے.
پئراگن اسکولز انتظامیہ