Al Noor Educational System

Al Noor Educational System

Share

Striving hard towards the excellent future of the nation,.,.,
INSHA ALLAH we will be the pioneers in quality based education the years to come .,.,

15/03/2021
16/02/2021

خصوصی ہدایات برائے والدین

05/04/2020

النور ایجو کیشنل سسٹم
کورونا وائرس، النور ایجو کیشنل سسٹم کی بچوں کیلئے خصوصی ہدایات
کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے النور ایجو کیشنل سسٹم کی جانب سے بچوں اور طالب علموں کے لیے خصوصی ہدایا ت جاری کی گئیں ہیں۔سکول کی جانب سے جاری کردہ کورونا وائرس سے بچاؤ کی تدابیر کی فہرست کے مطابق بچے خود کو ڈرنے ، غصے ، مایوس، اداس، پریشان اور تذبذب کا شکار ہونے سے بچائیں، اپنے والدین اور اساتذہ کرام سے کورونا سے متعلق آگاہی لیتے رہیں اور معلومات کو دوسروں تک بھی پہنچائیں۔
خود کی اور اپنے آس پاس کے لوگوں کی حفاظت کریں
بار بار20 سیکنڈز تک ہاتھ دھوئیں، ہاتھ دھوتے ہوئے صابن کا استعمال ضروری کریں۔
یاد رکھیں اپنے منہ کو ہاتھ نہ لگائیں، گھر یا اسکول میں ایک دوسرے کا گلاس، پانی کی بوتل اور کھانے پینے کے دیگر برتن استعمال کرنے سے گریز کریں۔
ذمہ دار شہری بنیں، چھینکتے وقت منہ پر ٹشو یارومال رکھیں، ناک صاف کرنے کے لیے ٹشو کا استعمال کریں، بعد ازاں ٹشو کو احتیاط سے کوڑے دان میں پھینک دیں، ہاتھ دھوئیں، خود کے ساتھ دوسروں کو بھی بیماری سے بچایئے خصوصاً اپنے چھوٹے بہن بھائی اور ہم جماعت کو ۔
یاد رکھیں ! کورونا وائرس ایک سے دوسرے انسان میں پھیلتا ہے لہٰذا خود سمیت دوسروں کی دیکھ بھال کرتے ہوئے دوسروں سے فاصلہ رکھیں۔
بیمار ہونے کی صورت میں والدین کو آگاہ کریں، خود ہی گھر میں رہیں باہر نہ جائیں، خود کو بھیڑ اور خاندان کے افراد سے علیحدہ کر لیں۔
منجانب: پرنسپل النور ایجو کیشنل سسٹم شاہکوٹ

17/03/2020
14/03/2020

کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے کے لئے حکومت ِ پاکستان نے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند کر دئے ہیں۔
النور ایجو کیشنل سسٹم بھی 5 اپریل تک بند رہے گا۔
منجانب: النور ایجو کیشنل سسٹم شاہ کوٹ

10/01/2020

داخلہ جاری ہے
النور ایجوکیشنل شاہکوٹ
نزد تھابل میٹرنٹی ہوم سیم پُل مین جی ٹی روڈ شاہکوٹ

Photos 11/05/2017
Want your school to be the top-listed School/college in Shahkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Near Baba CNG Station Shahkot
Shahkot
39360