09/08/2023
اہلیان شاہ کوٹ کے لیے خوشخبری
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تحصیل شاہکوٹ میں اپنا سوفٹ سنٹر بنا دیا ہے. اب طلبہ کو کسی قسم کی راہنمائی کے لئے ریجنل آفس شیخوپورہ یا مین کیمپس اسلام آباد جانے کی ضرورت نہیں. تمام مسائل شاہکوٹ میں ہی حل ہوں گے. انشاءاللہ. سوفٹ سنٹر بلال ٹاؤن شاہکوٹ نزد بلال بک ڈپو قائم کیا گیا ہے. رابطہ نمبر 03338387758 ،03414694849.
14/09/2021