Stars Academy Shahdara

Stars Academy Shahdara The most solid name since 1993 in giving quality training, for a straightforward reason: we have made possible to wider the horizon of students by QUALITY.
(1)

SUCHYARI PLAZA LAJPAT ROAD SHAHDARA LAHORE
PH: 042-37912293,0333-4746101
▌│█║▌║▌║ STARS COLLEGE SUCHYARI CAMPUS ║▌║▌║█│

Happy birthday to you
18/05/2026

Happy birthday to you

آج مورخہ09 مئی 2026 کو سٹارز اکیڈمی سچیاری کیمپس شاہدرہ لاہور کے میٹرک ڈیپارٹمنٹ میں PTM کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ والدی...
09/05/2026

آج مورخہ09 مئی 2026 کو سٹارز اکیڈمی سچیاری کیمپس شاہدرہ لاہور کے میٹرک ڈیپارٹمنٹ میں PTM کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ والدین اور اساتذہ کی اس مشترکہ کوشش کا مقصد صرف ایک ہے: آپ کے بچے کی صلاحیتوں کو نکھارنا تاکہ وہ بورڈ کے امتحانات میں آسمان پر چمکتے ستارے کی طرح نمایاں ہو۔ 🎓✨ہمارا عزم: بہترین تعلیم، بہترین نتائج! "

⭐ Welcome to Stars Academy! ⭐✨ Where dreams come true ✨Admission Open:- 9th- 10th- 1st year- 2nd year- Evening Coaching ...
09/05/2026

⭐ Welcome to Stars Academy! ⭐

✨ Where dreams come true ✨

Admission Open:
- 9th
- 10th
- 1st year
- 2nd year
- Evening Coaching Classes

Join and give a new dimension to your future ☺😊

🎓 Admissions Open at Stars Academy Lahore – Suchyari Campus ✨🚀 Walking Toward A Brighter Tomorrow With Stars!📚 New Sessi...
08/05/2026

🎓 Admissions Open at Stars Academy Lahore – Suchyari Campus ✨
🚀 Walking Toward A Brighter Tomorrow With Stars!
📚 New Session Starting From 11th May
🔥 40% OFF till 31 May
📖 Classes:
9th | 10th | FSC | ICS
✅ Quality Education
✅ Modern Learning
✅ Bright Future
✅ Qualified Teachers
📍 Suchyari Plaza, Lajpat Road, Shahdara Lahore
📞 0333-4746101 | 0300-4130139
🌟 Join Pakistan’s Largest Education Network and start your journey towards success with expert teachers and a modern learning environment.

ماشاءاللہ 🌟ہمیں انتہائی خوشی اور فخر ہے کہ ہمارے قابلِ فخر طالبعلم عمر اشرف نے کامیابی کے ساتھ MBBS مکمل کر کے باقاعدہ ڈ...
02/05/2026

ماشاءاللہ 🌟

ہمیں انتہائی خوشی اور فخر ہے کہ ہمارے قابلِ فخر طالبعلم عمر اشرف نے کامیابی کے ساتھ MBBS مکمل کر کے باقاعدہ ڈاکٹر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔

یہ کامیابی ان کی انتھک محنت، لگن اور عزم کا نتیجہ ہے۔

ہم دل کی گہرائیوں سے انہیں دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے کامیاب اور روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔

ماشاءاللہ 🌟ہمیں بے حد خوشی اور فخر ہے کہ ہمارے ہونہار طالبعلم حمزہ مدثر نے سی ایس ایس کا امتحان کامیابی سے پاس کر کے اسس...
02/05/2026

ماشاءاللہ 🌟

ہمیں بے حد خوشی اور فخر ہے کہ ہمارے ہونہار طالبعلم حمزہ مدثر نے سی ایس ایس کا امتحان کامیابی سے پاس کر کے اسسٹنٹ کمشنر انکم ٹیکس کا اعزاز حاصل کیا۔

یہ کامیابی محنت، لگن اور عزم کی شاندار مثال ہے۔

ہم دل کی گہرائیوں سے انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔

*ایچ ای سی کا بڑا فیصلہ: ڈگری کی تصدیق کا عمل مکمل طور پر آن لائن کرنے کا اعلان* اسلام آباد ؛ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان...
28/04/2026

*ایچ ای سی کا بڑا فیصلہ: ڈگری کی تصدیق کا عمل مکمل طور پر آن لائن کرنے کا اعلان*

اسلام آباد ؛ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے ڈگریوں کی تصدیق کے نظام میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے اس عمل کو مکمل طور پر آن لائن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق نئے سسٹم کا باقاعدہ آغاز 30 جون 2026 سے کیا جائے گا۔

اس اقدام کا مقصد طلبہ اور شہریوں کو سہولت فراہم کرنا، وقت اور اخراجات میں کمی لانا اور تصدیقی عمل کو زیادہ شفاف بنانا ہے۔ نئے آن لائن نظام کے تحت درخواست دہندگان گھر بیٹھے اپنی ڈگریوں کی تصدیق کے لیے درخواست جمع کروا سکیں گے اور پیش رفت بھی آن لائن چیک کر سکیں گے۔

ایچ ای سی حکام کا کہنا ہے کہ اس جدید نظام سے جعل سازی کی روک تھام میں بھی مدد ملے گی جبکہ بیرون ملک ملازمت یا تعلیم کے خواہشمند افراد کو فوری اور آسان سہولت میسر آئے گی۔

پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین نے جماعت نہم (2026-28) کے داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا۔بغیر لیٹ فیس داخلے 8 جون 2026 تک جبکہ...
28/04/2026

پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین نے جماعت نہم (2026-28) کے داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا۔
بغیر لیٹ فیس داخلے 8 جون 2026 تک جبکہ 600 روپے لیٹ فیس کے ساتھ 23 جون 2026 تک جمع کروائے جا سکیں گے۔

21/04/2026

Address

Suchyari Plaza Mehmood Shaheed Road
Shahdara
54950

Opening Hours

Monday 15:00 - 21:00
Tuesday 15:00 - 21:00
Wednesday 15:00 - 21:00
Thursday 15:00 - 21:00
Friday 15:00 - 21:00
Saturday 15:00 - 21:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Stars Academy Shahdara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Stars Academy Shahdara:

Shortcuts

Share