Al- Madrassa Higher Secondary School

Al- Madrassa Higher Secondary School This is the oldest and leading private school in shahdara town lahore. This page is the only official page represented by the school.

10/05/2026
الحمداللہ آج مورخہ 16 اپریل 2026 بروز جمعرات المدرسہ ہائر سیکنڈری سکول نعیم پارک شاہدرہ ٹاؤن لاہور میں سیشن 2025 کے سالا...
16/04/2026

الحمداللہ آج مورخہ 16 اپریل 2026 بروز جمعرات المدرسہ ہائر سیکنڈری سکول نعیم پارک شاہدرہ ٹاؤن لاہور میں سیشن 2025 کے سالانہ امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں انعامات تقسیم کیے گئے۔اور تمام سکول کے بچوں نے مل کر عید ملن پارٹی کا بھی اہتمام کیا جس سے تمام طلباء طالبات اور اساتذہ نے خوب لطف اٹھایا اور اس خوشی کے موقع اور پر وقار تقریب کو پرنسپل المدرسہ بوائز ہائی سکول کے پرنسپل محترم سعد عابد میر صاحب نے رونق بخشی اور پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں انعامات تقسیم کیے۔اس موقع پر پرنسپل صاحب نے ادارہ ہذا کے تمام مرحومین خصوصی طور پر میڈم شمشاد عابد مرحومہ اور محترم حماد عابد میر مرحوم کے لیے دعا بھی کروائی ۔۔۔۔۔ ہم انتظامیہ ہذا اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے دِن رات کوشاں ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک اس ادارے کو دِن دوگنی اور رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور محترم عابد رشید میر صاحب کو صحت عطا فرمائے اور اُنکا سایہ برکت ہم سب پر ہمیشہ قائم دائم رکھے ۔۔۔۔ اور ہماری عزیز ترین بہنیں محترمہ مہوش فیصل اور محترمہ بینیش سحاب صاحبہ کو المدرسہ سکول کی ترقی میں مزید اہم کردار نبھانے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین ثم آمین

Heading towards the New session 2026.Final Term Exams started today.
10/12/2025

Heading towards the New session 2026.
Final Term Exams started today.

Teacher 's day celebration.
11/10/2025

Teacher 's day celebration.

22/09/2025

Mehfil e Milad (S.A.W).

20/9/25.

Address

Naeem Park Shahdara Town Lahore
Shahdara
54000

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:00
Tuesday 08:00 - 19:00
Wednesday 08:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
Friday 08:00 - 19:00
Saturday 08:00 - 19:00

Telephone

+923324292562

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al- Madrassa Higher Secondary School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al- Madrassa Higher Secondary School:

Shortcuts

Share

Category