HBA Foundation

HBA Foundation This Page is All About Education Purpose

23/11/2024

Anyone need Canva Pro for Lifetime?

16 - dec { Black Day } 🖤
16/12/2022

16 - dec { Black Day } 🖤

08/12/2022

"بادام" اور "دھوکہ" کھا کر ہی انسان کو سمجھ آتی ہے.🙃
Abdul Hasib ~

29/11/2022

I do not want to waste my words on tired minds. I can only talk to those who are thirsty for the sea.

~ Rumi❤️

18/11/2022

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب سے تم میں سے کوئی آدمی اپنے گھر سے مسجد کی طرف نکلتا ہے، تو ایک قدم کے بدلے نیکی لکھی جاتی ہے، اور دوسرے قدم کے عوض برائی مٹا دی جاتی ہے.
(مسند احمد #1040)
درجہ ،صحیح

08/09/2022

افغانی 2 بال پہ 12 رنز ٹھیک اسی طرح دے کر چلے گئے جس طرح وہ دس ہزار کا قالین 1200 میں دے کر چلے جاتے ہیں 😜 🤣

31/07/2022

دوستی میں کونسا اصول ہوتا ہے
یار غریب ہو یا امیر قبول ہوتا ہے

غرض نہیں مجھے کے وہ کیسا ہے
دوستی میں کونسا رنگ و نسل ہوتا ہے

جو نہ کہنے پر بھی بات جان لے
وہی تو دل کے قریب ہوتا ہے

جیس کے ساتھ بیٹھ کے دلی سکوں ہو
وہ کوئی اور نہیں سب سے عزیر دوست ہوتا ہے

# ђąPPY FrIєЙđşђIP đąY ąLL

01/07/2022

کتنی چاہت سے لکها تها
تیرا نام دیواروں پہ....+
💓
آج بارش کے قطروں نے
چوم چوم کر مٹا دیا...+
Happy.Rainy.Day.✨

29/05/2022
28/05/2022

سخی۔۔۔💓
18/04/2022

سخی۔۔۔💓

Address

Shahdara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HBA Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category