06/11/2024
کیا ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ’دوست‘ عمران خان کو رہائی دلوا سکتے ہیں؟
مکمل خبر: https://bbc.in/3CdWPR8
ENGLISH AS AN INTERNATIONAL LANGUAGE
English is an international language, spoken in many countries both as a native and as a second or foreign language.
06/11/2024
کیا ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ’دوست‘ عمران خان کو رہائی دلوا سکتے ہیں؟
مکمل خبر: https://bbc.in/3CdWPR8
دشمن سے بھی زیادہ خطرناک وہ ھے جو دوست بن کر دھوکہ دے.
موسلا دھار بارشیں، تیز ہوائیں اور ژالہ باری 29 اپریل تک متوقع ہے، جس سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا امکان ہے۔ اولے فصلوں اور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ شہریوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور آبی گزرگاہوں کو عبور کرنے سے گریز کریں۔ گھروں کی مناسب دیکھ بھال اور نکاسی کو یقینی بنائیں۔ کسانوں پر زور دیا جاتا ہے کہ وہ پیش گوئی کی گئی شرائط کے مطابق فصل (گندم) کی کٹائی کا شیڈول بنائیں۔ روشنی کے دوران، کھمبوں اور درختوں سے محفوظ فاصلہ برقرار رکھیں۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
21/04/2024
mفیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی نے واضح کر دیا کہ حیسکو کا جو بھی اہلکار اوور بلنگ یا ڈیٹیکشن بلنگ یا زائد بلنگ میں ملوث ہوگا اس کے خلاف نہ صرف ضابطے کی کاروائی کی جائے گی بلکہ ایف ائی ار بھی رجسٹر کی جائے گی،ڈائریکٹر فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی نے حیسکو چیف اور تمام بالا افسران سے میٹنگ کی اور میٹنگ کے بعد یہ احکامات افسران اور تمام ڈویژن سب ڈویژن میں بھیج دیے گئے ہیں اور بتا دیا گیا ہے کہ اگر اب صارفین میں سے کسی کو زائد بلنگ کسی بھی صورت میں چاہے وہ ڈیٹیکشن کی صورت میں ہو اور بلنگ کی صورت میں ہو یا زائد بلنگ کی صورت میں ہو جس اہلکار نے اس طرح کے بل کو جاری کیا اس کے خلاف ایف ائی ار رجسٹر کی جائے گی،
چاند نظر آ گیا ہے کچھ ہی دیت میں اعلان متوقع.
01/04/2024