خطبہ جمعتہ المبارک
22 جمادالثانی
یوم وصال با کمال
خلیفہ اول امام الصحابہ یار غار
مصطفی صہ
حضرت سیدنا صدیق اکبر رضہ
منقبت
مسجد
عماربن یاسر رضہ
کلر گوٹھ
نزد لنڈو شریف ضلع سانگھڑ سندھ
Muhib Ali Alvi Naseervi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhib Ali Alvi Naseervi, Religious school, Shahdadpur.
خطبہ جمعتہ المبارک
ولادت بہ سعادت پاک
سیدہ طیبہ طاہرہ عابدہ ذاکرہ شاکرہ
دختر رسول صہ زوجہ علی المرتظی عہ
مادر حسنین کریمین علیہ السلام
خاتون جنت
حضرت فاطمہ الزہرہ تمام عالم اسلام کو
بہت بہت مبارک ہو
میلاد شریف
لنڈو شریف
ضلع سانگھڑ سندھ
یہ سب تمھارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
خدا انکی روزی میں بے حساب برکتیں عطا فرمائے جو اسکی رضا کی خاطر مال خرچ کرتے ہیں۔۔
الحمدللہ کچھ عرصہ قبل سے گاؤں کلر گوٹھ میں بحیثیت خطیب زمہ داری سر انجام دے رہا ہوں، گاؤں والوں کا عشق خدا و عشق رسول خدا صہ دیکھتے ہوئے مسجد شریف عمار بن یاسر کی تزئین و آرائش کا آغاز کیا الحمدللہ گاؤں والوں اور دوستوں کے تعاون سے مسجد شریف اپنے کام کے آخری مراحل کے قریب ہے اسی دوران گاؤں کلر گوٹھ کے لوگوں نے اپنی جانب سے مسجد کے خطیب (محب علی) کے لیے موٹر سائیکل کا تحفہ پیش کیا تاکہ جمعتہ المبارک میں گاؤں آنے میں مشکل پیش نہ آئے۔۔۔
کوئی تحفہ چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا بلکہ وہ دینے والے کے نیت، جزبے اور خلوص کی عکاسی کرتا ہے ۔۔۔
تمام گاؤں والوں کی محبتوں کے شکر گزار ہیں اللہ پاک انکے رزق میں برکتیں عطا فرمائیں آمین۔ 🤲
منجانب
محب علی علوی نصیروی
خطیب جامع مسجد
عمار بن یاسر
کلر گوٹھ (لنڈو شریف)
منم غلام حضرت شاہ نجف
ز.
゚viralシfypシ゚viralシal Sag e Naseer Muhib Ali Alvi Naseervi
یا علی مدد
سلام یا حسین
25/09/2025
شاہ جیلانی، قطب ربانی
ولیوں کے سلطان
تمھاری سب سے نرالی شان
تمھاری سب سے نرالی شان
پیر جنہاں دے کامل باہو
پیر اساں دے کامل باہو
Sag e Naseer Muhib Ali Alvi Naseervi ゚viralシfypシ゚viralシal
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Shahdadpur
07/12/2025