Indus Public High School Shahdadpur

Indus Public High School Shahdadpur Indus Public High School is a place you can trust

تمام معزز والدین کرام و طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کل بروز ہفتہ تعل...
07/08/2026

تمام معزز والدین کرام و طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کل بروز ہفتہ تعلیمی سرگرمیاں بند رہیں گی اور دوبارا پیر کو شروع ہوں گی۔ جب کہ انتظامی آفیس کھلی رہے گی کسی بھی انتظامی معاملے (فیس٫ داخلا وغیرہ) کے سلسلے میں آپ کی رہنمائی کے لئے ہم موجود رہیں گے.

شکریہ

اہم اعلانشہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر 20 صفر 1448 ھ بمطابق 04 آگست 2026 ع بروز منگل کو صوبے بھر کی طرح انڈس پبلک ہائی...
03/08/2026

اہم اعلان

شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر 20 صفر 1448 ھ بمطابق 04 آگست 2026 ع بروز منگل کو صوبے بھر کی طرح انڈس پبلک ہائی اسکول میں عام تعطیل ہوگی۔

اس موقع پر تمام تعلیمی و انتظامی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

منجانب
پرنسپل انڈس پبلک ہائی اسکول شہداپور
0300-9297524

31/07/2026

نوٹیس برائے اطلاع

تمام طلبہ و طالبات اور معزز والدین کو اس نوٹیس کے ذریعے اطلاع دی جاتی ہے کہ موسم گرما کی تعطیلات اپنے اختتام کو پہنچنے پر اسکول دوبار کھلنے جا رہا ہے۔ اس لئے آپ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ انڈس پبلک ہائی اسکول میں باقائدہ کلاسیں 2026-08-03 بروز پیر سے شروع کی جائیں گی۔

تمام والدین اپنے بچوں کو مکمل اسکول یونیفارم میں وقت کی پابندی کے ساتھ اسکول بھیجیں۔

نوٹ! اور تمام والدین وقت پر اپنے بچوں کی ماہانہ فیس اور تمام بقیہ جات بھی وقت پر جمع کرواکر اسکول سے تعاون کریں۔

شکریہ

منجانب
پرنسپل انڈس پبلک ہائی اسکول شہداپور
0300-9297524

31/03/2026

تمام طلبہ و طالبات اور معزز والدین کرام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسکول میں نئے تعلیمی سال 27-2026 کا آغاز کل سے ہو رہا ہے اس لئے نئیں کلاسیں کل بروز بدھ 2026-04-01 سے مارننگ اور ایوننگ شفٹ دونوں میں شروع ہونگیں اس لئے سب بچے اپنے وقت پر مکمل یونیفارم میں اسکول آئیں گے۔

12/03/2026

تمام طلبہ و طالبات اور معزز والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز جمع بسلسلہ جمعتہ الوداع حکومت سندھ کے اعلان کردہ عام موکل کے تحت انڈس پبلک ہائی اسکول 13 مارچ 2026 کو بند رہے گا۔
شکریہ

14/10/2025

Activity base learning for kids
part: 1

30/07/2025

تمام معزز والدین، طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موسم گرما کے تعطیلات کے اختتام پر انڈس پبلک ہائی اسکول میں تعلیمی سرگرمیاں پہلی آگست بروز جمع سے شروع ہو جائیں گی
اس لئے اپنے بچوں کو مکمل یونیفارم کے ساتھ وقت پر اسکول بھیجیں
شکریہ

02/04/2025

*اہم اطلاع*

تمام معزز والدین، طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نئے تعلیمی سال کا آغاز 7 اپریل 2025 بروز پیر سے ہونے جارہا ہے۔

اسکول کے نئے اوقات کار یہ ہونگے

مارننگ شفٹ: صبح 08:00 سے 12:30 بجے تک:

ایوننگ شفٹ: دوپہر 01:00 سے 5:30 بجے تک:

تمام والدین وقت کی پابندی کے ساتھ اپنے بچوں کو مکمل یونیفارم میں اسکول بھیجیں اور وقت پر لیجائیں۔

18/02/2025

اہم اطلاع

معزز والدین و تمام طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے حکومت سندھ کے حکم کے مطابق کل بروز بدھ 19 فروری حضرت لال شہباز قلندر کے عرس کی مناسبت سے عام تعطیل کی وجہ سے انڈا پبلک ہائی اسکول شہدادپور بھی بند ہوگا۔

Alhamd o Lillah! Indus Public High School (IPHS), Shahdadpur, proudly celebrates a remarkable achievement as our student...
03/11/2024

Alhamd o Lillah! Indus Public High School (IPHS), Shahdadpur, proudly celebrates a remarkable achievement as our students, Shumaila D/o Mola Bux Umrani and Aliham S/o Peer Bux Shaikh, secured 2nd Position in the SSC II Matriculation Examination conducted by Ziauddin University Examination Board, Karachi. Their outstanding performance was recognized at an awards ceremony held at Mehran Hotel, Karachi, on October 31, 2024.

We extend our heartfelt congratulations to Shumaila and Aliham for their distinguished success, a testament to their dedication and hard work. IPHS also acknowledges the relentless efforts of our dedicated teaching faculty, whose commitment has been instrumental in nurturing our students to excel. This achievement underscores our commitment to academic excellence and continuous growth, and we look forward to many more such milestones in the future.

Address

Main Shahpurchakar Road
Shahdadpur

Opening Hours

Monday 07:45 - 17:00
Tuesday 07:45 - 17:00
Wednesday 07:45 - 17:00
Thursday 07:45 - 17:00
Friday 07:45 - 17:00
Saturday 07:45 - 17:00

Telephone

+923063529823

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Indus Public High School Shahdadpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Indus Public High School Shahdadpur:

Shortcuts

Share

Category