The Edcational Acdemy Qubo Saeed Khan

The Edcational Acdemy Qubo Saeed Khan we offer online Preparation Quiz and Advertise Jobs.

30/05/2024
Finance Division, Central Directorate of National Savings Jobs 2024 89 Assistant National Savings Officers (BPS-14)324 J...
30/05/2024

Finance Division, Central Directorate of National Savings Jobs 2024
89 Assistant National Savings Officers (BPS-14)
324 Junior National Savings Officers (BPS-11)
Last date 12 Jun ha

17/05/2024

QNo2: Who will host the FIFA World Cup 2026 ?
A. Australia & New Zealand
B. Brazil & Argentina
C. Germany & Poland
D. US, Canada & Mexico

17/05/2024

QNo1:What is Dry Ice?
A) Solid Oxygen
b) Solid Carbon Dioxide
C) Solid Hydrogen
D) None of these

01/05/2024

Q2:One who speaks less:
A. Omniscient
B. Reticent
C. Centenarian
D. Theist

01/05/2024

شھر میں مزدور جیسا دربدر کوئی نہیں
جس نے سب کے گھر بنائے
اس کا گھر کوئی نہیں

Good New Guys Get ready 1046 Posts of ASI through SPSC advertise will b published within week
01/04/2024

Good New Guys Get ready 1046 Posts of ASI through SPSC advertise will b published within week

18/03/2024

*آج ساتواں روزہ بھی گذر گیا... وقت ہے رکتا ہی نہیں... تیزی سے ختم ہوتا جا رہا ہے.... یہ وہی ماہ رمضان ہے جسکا ہم بے صبری سے انتظار کر رہے تھے... اب اس کی رحمتیں اور برکتیں سمیٹ لیجیے*

*آپ کا سب سے بڑا غم کیا ہے ⁉️*

جس دنیا کے لیے ہم سب سے زیادہ پریشان ہیں وہ تو ایک غیر یقینی چیز ہے *یہ زندگی کسی بھی لمحے ختم ہو سکتی ہے*

*اور موت سب سے زیادہ یقینی چیز ہے کسی بھی لمحے ہمیں دبوچ سکتی ہے*

لہذا پلٹ آئیے اپنی سوچ کا زاویہ بدلیے *آخرت کو اپنا سب سے بڑا غم بنا لیجیے اپنی اور اپنی اولاد کی سوچ پر کام کیجیے صرف مال و اسباب کے بارے میں مت سوچیے کہ بچوں کو فلاں فلاں ڈگری دلوا دوں تو اچھا کما نے لگیں گے* کوئی مشکل نہ ہو انہیں یہ سب اپنی جگہ اہم مگر سب سے پہلے انہیں اللہ سے جوڑیں ان کی سوچ پر کام کریں.
فلسطین کی مسلمانون کو اپنی دعائوں میں یاد کری🙏🙏
ذوالقرنین براہوی

ملازمت جا موقعا 🚨  +300 جايون صرف ﺳﻨﮅ جي ڊوميسائل تي ريسڪيو 1122 ۾ ھيٺين  جاين لاء درخواستون  گھرائجن ٿيون" عھدن تي پور...
16/03/2024

ملازمت جا موقعا 🚨 +300 جايون صرف ﺳﻨﮅ جي ڊوميسائل تي
ريسڪيو 1122 ۾ ھيٺين جاين لاء درخواستون گھرائجن ٿيون" عھدن تي پورو لھندڙ ئي اپلائي ڪري سگهن ٿا " تفصيل ھيٺ اشتهار ۾ موجود آهي"
ٽيسٽ : پاڪستان ٽيسٽنگ سروس" ادارو وٺندو"
درخواست فارم : PTS جي ويبسائيٽ تي موجود آهي"
آخري تاريخ : 5 اپرل 2024 آهي"
اشتهار اڄوڪي ڪاوش نيوز 16 مارچ 2024 ۾ موجود آهي"

15/02/2024

*دُعائیں کبھی رد نہیں ہوتیں !*

دھتکار دینا اللہ کی ذات کا حصہ نہیں ہے نہ ہی دُعائیں عرش سے واپس موڑی جاتی ہیں اور نہ ہی رد کی جاتی ہیں، ہاں کبھی کبھی ہمیں یوں لگتا ہے جیسے ہماری دعائیں قبول نہیں ہو رہیں ، جیسے اللہ ہمیں سُن نہیں رہا مگر ایسا ہوتا نہیں ہے اللہ ہر التجا کو سنتا ہے، بس کبھی کبھی وہ ہمار ا صبر آزماتا ہے ، ہماری محبت کا امتحان لیتا ہے کہ کیا میر ابندہ مجھ پر اتنا یقین رکھتا ہے کہ میری رضا کے لیے انتظار کر سکے ؟ مجھے راضی کرنے کے لیے صبر کر سکتے ؟ پھر جب ہم اسکی رضا کے لیے اپنی من پسند چیز کی قربانی دیتے ہیں تو وہ بھی پھر اسکے صلے میں ہماری وہی من پسند چیز بہترین بنا کر واپس عطا کر دیتا ہے ، اور اللہ ، اُس دُعا کبھی ادھورا نہیں رکھتا جس کار از دار اللہ کے سوا کوئی نہ ہو، جس کو مانگنے کے لیے انسان اللہ سے رجوع کرتا ہو ، وہ پھر کبھی مایوس نہیں ہونے دیتا، یاد رکھو ! اللہ ہمیں ہم سے گزار کر ہی خود تک لاتا ہے، اور اگر کسی دُعا کا جواب ابھی تک نہیں آیا تو تھوڑا صبر رکھو، کیونکہ اس دعا کو اللہ نے بہتر وقت کے لیے اپنے پاس سنبھال رکھا ہے، بس وہ چاہتا ہے کہ تم تھوڑا اور اسے مناؤ ، تا کہ تم روز اس سے بات کر سکو ، تا کہ وہ تمہیں اپنے قریب لا کر تمہیں تمہارے صبر کاصلہ دے سکے۔۔۔۔ *دعائیں اور التجائیں کر لیجیے

14/02/2024

*دل پہ بوجھ صرف لفظوں،رویوں کا نہیں ہوتا*
*ان گناہوں کابھی ہوتا ہے جنہیں ہم نے معمولی سمجھ کر زندگی میں لازم کر رکھا ہوتا ہے💯*
*زندگی سے اللہ کی نافرمانیوں کو نکال دیں💯،زندگی کو اللہ کے حکموں سے آباد کرلیں💯۔ زندگی پھر تنگ ، بوجھ بے مقصد نہیں لگے گی اللہ کی رضا میں راضی رہیں گے تو دل بھی راضی رہے گا، دل ہلکا اور مسرور رہے گا💯۔*

14/02/2024

اے بندہ مومن نفس کے خلاف جہاد کر
رات کی تنہائی میں رب سے ملاقات کر
پرنم آنکھیں لیے جھولی پھیلا دے
محبت بھرے انداز میں فریاد کر
وہ تو بن مانگے بھی عطا کرتا ہے
اے بندہ مومن تو اٹھ دیکھ ذرا
مانگنے کا لطف کیسا ہے؟
*دعائیں اور التجائیں کر لیجیے

Address

Shahdadkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Edcational Acdemy Qubo Saeed Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share