05/08/2026
📢 اساتذہ کی ضرورت
زاہد اکیڈمی، شاہدادکوٹ اپنے ادارے کے لیے محنتی، باصلاحیت، ذمہ دار اور پُرجوش اساتذہ کی تلاش میں ہے۔ اگر آپ کو پڑھانے کا شوق ہے، طلبہ کی رہنمائی کرنا پسند ہے اور آپ بہترین تعلیمی ماحول میں اپنی صلاحیتوں کو نکھارنا چاہتے ہیں، تو ہماری ٹیم کا حصہ بنیں۔
📍 مقام: نزد مجو کریانہ، کمبوہ محلہ، شاہدادکوٹ
📞 رابطہ: 03370309285