09/08/2024
الحمد للّٰہ۔۔۔ الحمد للّٰہ
کامیابی کا پہلا پھل۔۔ تمام تر Odds اور تجزیوں کے خلاف جا کے عہد کیا تھا اس علاقے میں انگلش میڈیم سکول کھولنا ہے اور الحمد للّٰہ کھولا ۔ نیا نیا ادارہ، بغیر کسی سپورٹ کے چلانا شروع کیا تو بہت مشکلات آئیں ۔۔ ایک ایک طالب علم اکٹھا کرنا اور اپنے پسماندہ علاقے میں ہر ہر والدین کو کو انگلش میڈیم کی اہمیت سے آگاہ کرنا بہت مشکل اور Challenging مرحلہ تھا۔ ہمت نہیں ہاری، محدود وسائل اور محدود تعداد کے ساتھ لگے رہے آج الحمد للّٰہ محنت کا پہلا پھل نصیب ہوا ۔۔ طلبہ کی محدود تعداد میں یہ نتیجہ ہمارے لیے بہت حوصلہ افزا ہے۔۔۔ انشاء اللہ آنے والا وقت دیکھے گا اس سورج کی کرنیں گھر گھر کو روشن کر دیں گی۔ ۔
Muhammad Faisal 513
Anza Islam 512
Shanza Islam 474
Javed Manzoor 469
Abubakar 441
Shakeel Abbas 443
Saad Ullah 303