18/05/2024
ہر سال کی طرح اے۔بی۔ایس سکول سسٹم کے تعاون سے گرمیوں کی چھٹیوں میں میٹرک/ایف،اے/ایف،ایس،سی میں پڑھنے والی طالبات (بچیوں) کے لیے مفت کلاسز کا آغاز مورخہ 5 جون سے کیا جا رہا ہے۔ جو طالبات یہ کلاسز لینا چاہتی ہیں وہ اے۔بی۔ایس سکول سسٹم رابطہ کریں یا واٹس اپ پر اپنا نام رجسٹر کروایں۔ شکریہ۔
رابطہ: سر اظہر خالد
اے۔بی۔ایس سکول سسٹم
چکنمبر 209 ر،ب فیصل آباد
03153042209