13/05/2025
*محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے موسم گرما کی چھٹیوں کی تاریخ فائنل کرلی*
یکم جون سے 9 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہونگی، سیکرٹری سکولز ایجوکیشن
اگر ہیٹ ویو زیادہ ہوئی تو ایک ہفتہ قبل چھٹیاں دی جائیں گی، سیکرٹری سکول ایجوکیشن