26/03/2024
السلام علیکم۔آج 15 رمضان المبارک جشنِ نزول شہزادہ امام حسن مجتبی ابن علی علیہ السلام جگر گوشہ بتولؐ نواسہ رسول ؐ کے ولادت کے پر مسرت موقع پر خاندان رسولؐ اور مومنین و مومنات خصوصا حجت دوراں امام مہدیؑ ہادی آخر الزماں کی بارگاہ میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں مولائے کریم صدقہ امام حسن مجتبیٰؑ کی ولادت با سعادت کا فلسطین اور ان کے حامیوں کو نصرت عطا فرمائے اور دشمنان اسلام خصوصا اسرائیل کو نیست و نابود فرمائے......آمین
14/12/2023