نکے نکے چوہدری آج کل بہت خوش ہیں ان کو سامنے والی کرسی پہ بٹھایا جاتا ہے یاد رکھنا یہ سہولت 7 فروری شام 7 بجے تک ہے 😂🤣
Ideal Science Academy
© Official Page Physics point by Asif Rasheed
الیکشن قریب ہے
اختلاف رکھیں ، دُشمنی نہیں،
تنقید کریں ، بدتمیزی نہیں
سیاست کریں ، نفرت نہیں
ہر کسی کا احترام کرنا اِنسانیت ہے ، کمزوری نہیں
الیکشن کوئی زندگی موت کا کھیل نہیں
بس ایک پسند نا پسند کا اظہار ہے
رشتہ داریاں اور دوستیاں برقرار رکھیں،
توہین کسی کی نہ کریں♥️
انٹرمیڈیٹ طلباء و طالبات امتحانات 2024 کے لیے اردو اور انگلش کی نئی گرامر فالو کریں گے۔
پیپر نئی کتاب سے بنے گا۔
پنجاب بورڈ میں پاسنگ مارکس 33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کر دیے گئے ہیں جو کہ 2024 میں ہونے والے امتحانات میں لاگو ہوں گے
50 نمبر والے پیپر کے پاسنگ مارکس 20
60 نمبر والے پیپر کے پاسنگ مارکس 24
75 نمبر والے پیپر کے پاسنگ مارکس 30
85 نمبر والے پیپر کے پاسنگ مارکس 34
100 نمبر والے پیپر کے پاسنگ مارکس 40
ہوں گے۔۔ اس کے ساتھ ساتھ 25 فیصد پیپر کونسیپٹ کی بنیاد پر بنایا جائے گا
76 سال بعد قائداعظم کے بعد بابر اعظم وہ شخص بن جائے گا جو بھارت میں اتر کر انگریز اور بھارت سے جیتے گا۔
انشاءاللّہ❤️
بجلی کے بل نے ترقی کے زینے طے کرتے ہوئے میری آدھی تنخواہ کا مقام حاصل کر لیا ہے
مبارکباد تو بنتی
All Punjab Boards
9th Result: 22 Aug 2023
اگر حکومت کوخسارہ پورا کرنےکیلئےبجلی اور پیٹرول ہی نظر آتاہے تو سرکاری افسران کا مفت پیٹرول اور بجلی بند کرکےخسارہ پورا کیاجائے
میں ایک ایسے جملے کی تلاش میں ہوں، جس کو ظالم پڑھے تو کانپ جائے اور مظلوم پڑھے تو راحت محسوس کرے۔۔
محرم کے 10 دن بحیثیت مسلمان پانی پلا کر اور کھانے کی اشیا تقسیم کر کے بہت ثواب کمایا ہے۔
لیکن 11ویں دن سے یہ رواج ختم ہو جائے گا دوبارہ پانی پلانے کی بجائے گلاس دکان سے چھپا لیے جائیں گے کوئی بندہ کسی کو پانی پلانا گوارہ نہیں کرے گا کیوں کہ محرم گزر چکا ہے اور دوبارہ دنیا داری حاوی ہو چکی ہو گی اور ساتھ ہی کسی غریب کو کھانا کھلانے کی بجائے غریب کا حق کھانا شروع ہو جائے گا۔
28/07/2023
Please Share This post
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Ideal Science Academy In Gulfishan Colony
Shah Faisalabad