22/12/2025
📢 اطلاع برائے والدین و طلبہ 📢
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
آج سے اکیڈمی کی ٹائمنگ تبدیل کر دی گئی ہے۔
🕒 نئی ٹائمنگ:
3:00 PM سے 6:30 PM تک
تمام طلبہ ہدایت کی جاتی ہے کہ:
اپنا اسکول بیگ ساتھ لے کر آئیں
وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں
اکیڈمی میں آن ٹائم حاضری دیں
❗ غیر حاضر طلبہ کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
آپ کے تعاون کا شکریہ 🙏